ایرانی صدر نے اماراتی ہم منصب کو دورہ ایران کی باضابطہ دعوت دیدی

تہران(نیوزڈیسک)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان کو دورہ ایران کی باضابطہ دعوت دے دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابوظبی میں ایرانی سفیر رضا امیری نے صدارتی دعوت نامہ یو اے ای مزید پڑھیں

سابق ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل

کوالالمپور(نیوزڈیسک)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو طبیعت ناسازی پر اسپتال میں داخل کرادیا گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کے قریبی ذرائع نے بتایاکہ مہاتیر محمد کو کوالالمپور کے امراض قلب کے نیشنل مزید پڑھیں

مذاکرات ہی پاک بھارت مسائل کا واحد حل ہیں،امریکہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان بھارت مسائل کا واحد حل مذاکرات ہیں، دونوں ممالک کو بات چیت کے ذریعے ہی مسائل حل کرنا چاہئیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی بھارت کو مزید پڑھیں

امریکی کانگریس میں اسلام کودین عظیم تسلیم کرنے کی قرارداد پیش

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی کانگریس میں اسلام کودین عظیم تسلیم کرنے کی قرارداد پیش کردی گئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسلام کوعظیم دین تسلیم کرنے سے متعلق قرارداد ریاست ٹیکساس کے نمائندے ال گرین نے پیش کی ، تائید کنندگان میں الہان عمر،راشدہ طلیب، مزید پڑھیں

کینیڈا کے وزیراعظم ٹروڈو کا اپنی اہلیہ صوفی سے علیحدگی کا اعلان

ٹورنٹو(نیوزڈیسک)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنی اہلیہ صوفی سے علیحدگی اختیار کر لی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم نے انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ سے علیحدگی کا بتایااورکہاکہ بامعنی اور مشکل بات چیت کے بعد صوفی اور مزید پڑھیں

سمندری طوفان بائپر جوائے 24 گھنٹوں میں شدت اختیار کرے گا، محکمہ موسمیات

سمندری طوفان خانون جاپان میں تباہی مچاکرتائیوان کی جانب بڑھنے لگا

تائی پے(نیوزڈیسک)سمندری طوفان’’ خانون‘‘ جاپان میں تباہی مچا نے کے بعد تائیوان کی جانب رواں دواں ہے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق سمندری طوفان کے جمعرات کو تائیوان کے شمالی علاقوں سے ٹکرانے کا امکان ہے۔ دارالحکومت تائی پے سمیت مزید پڑھیں

پاکستان میں مہنگائی کم ہونے کے انداز ے غلط، مزید اضا فہ ہوگا ، بلوم برگ

واشنگٹن (اے بی این نیوز)پاکستان میں مہنگائی کم ہونے کے انداز ے غلط، مہنگائی مزید بڑھے گی ، امریکی جریدے بلوم برگ کا دعوی ، ماہرین کا کہنا ہے آئی ایم ایف معاہدے کے باعث بجلی ،گیس مہنگی کرنا لازمی مزید پڑھیں

پاکستان عراق سے برادرانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے،رانا ثنا اللہ

بغداد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کی عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات ،ملاقات میں عراقی وزیر داخلہ عبدالامیر الشماری نے بھی شرکت کی،ملاقات میں دفاع اور انسداد دہشت گردی سمیت مختلف شعبوں میں مزید پڑھیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ آج رات کوپاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان آج رات 3 اگست کوپاکستان پہنچیں گے، ایرانی وزیرخارجہ ایک سیاسی، اقتصادی، تجارتی، پارلیمانی اور میڈیا وفد کی قیادت کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچ مزید پڑھیں

شادی کی 50 ویں سالگرہ پر کسان کا بیوی کو 12 لاکھ سورج مکھی کے پھولوں کا تحفہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا میں ایک کسان نے شادی کی 50ویں سالگرہ پر بیوی کو 12 لاکھ سورج مکھی کے پھولوں کا تحفہ دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست کینساس کے شہری لی ولسن نے اپنی اہلیہ رینی کیلئے سرپرائز گفٹ تیار کیا۔رینی مزید پڑھیں