چین کو حساس معلومات دینے پر امریکی بحریہ کے 2 اہلکار گرفتار ، تفتیش شروع

نیوزڈیسک(نیوزڈیسک) چین سےتعلقات اور خفیہ معلومات کے تبادلے کےشبے میں امریکی بحریہ کے دواہلکار گرفتار کرلئے ۔ سین ڈیاگو میں تعینات امریکی اہلکار پر قومی دفاعی معلومات چینی حکام کوفراہم کرنے کا الزام ہے۔ دوسرے اہلکار کو لاس اینجلس سے مزید پڑھیں

خلاء میں شجرکاری ، سبزیاں اُگانے کی تیاری،چینی ایجنسی نے پودوں اور بیجوں کی فہرست جاری کردی

بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی خلائی ایجنسی نےاسپیس بریڈنگ خلاء میں شجرکاری کیلئے سوسے زائد قسم کے پودوں اور چالیس سے زائد سبزیوں کے بیجوں کو ٹیانگونگ اسپیس سٹیشن بھیج دیئے۔ ذرائع کے مطابق چائنا مینڈ اسپیس ایجنسی نے مئی کے اواخر میں 136 مزید پڑھیں

ایرانی صدر نے اماراتی ہم منصب کو دورہ ایران کی باضابطہ دعوت دیدی

تہران(نیوزڈیسک)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان کو دورہ ایران کی باضابطہ دعوت دے دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابوظبی میں ایرانی سفیر رضا امیری نے صدارتی دعوت نامہ یو اے ای مزید پڑھیں

سابق ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل

کوالالمپور(نیوزڈیسک)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو طبیعت ناسازی پر اسپتال میں داخل کرادیا گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کے قریبی ذرائع نے بتایاکہ مہاتیر محمد کو کوالالمپور کے امراض قلب کے نیشنل مزید پڑھیں

مذاکرات ہی پاک بھارت مسائل کا واحد حل ہیں،امریکہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان بھارت مسائل کا واحد حل مذاکرات ہیں، دونوں ممالک کو بات چیت کے ذریعے ہی مسائل حل کرنا چاہئیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی بھارت کو مزید پڑھیں

امریکی کانگریس میں اسلام کودین عظیم تسلیم کرنے کی قرارداد پیش

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی کانگریس میں اسلام کودین عظیم تسلیم کرنے کی قرارداد پیش کردی گئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسلام کوعظیم دین تسلیم کرنے سے متعلق قرارداد ریاست ٹیکساس کے نمائندے ال گرین نے پیش کی ، تائید کنندگان میں الہان عمر،راشدہ طلیب، مزید پڑھیں

کینیڈا کے وزیراعظم ٹروڈو کا اپنی اہلیہ صوفی سے علیحدگی کا اعلان

ٹورنٹو(نیوزڈیسک)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنی اہلیہ صوفی سے علیحدگی اختیار کر لی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم نے انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ سے علیحدگی کا بتایااورکہاکہ بامعنی اور مشکل بات چیت کے بعد صوفی اور مزید پڑھیں

سمندری طوفان بائپر جوائے 24 گھنٹوں میں شدت اختیار کرے گا، محکمہ موسمیات

سمندری طوفان خانون جاپان میں تباہی مچاکرتائیوان کی جانب بڑھنے لگا

تائی پے(نیوزڈیسک)سمندری طوفان’’ خانون‘‘ جاپان میں تباہی مچا نے کے بعد تائیوان کی جانب رواں دواں ہے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق سمندری طوفان کے جمعرات کو تائیوان کے شمالی علاقوں سے ٹکرانے کا امکان ہے۔ دارالحکومت تائی پے سمیت مزید پڑھیں

پاکستان میں مہنگائی کم ہونے کے انداز ے غلط، مزید اضا فہ ہوگا ، بلوم برگ

واشنگٹن (اے بی این نیوز)پاکستان میں مہنگائی کم ہونے کے انداز ے غلط، مہنگائی مزید بڑھے گی ، امریکی جریدے بلوم برگ کا دعوی ، ماہرین کا کہنا ہے آئی ایم ایف معاہدے کے باعث بجلی ،گیس مہنگی کرنا لازمی مزید پڑھیں