شادی کی 50 ویں سالگرہ پر کسان کا بیوی کو 12 لاکھ سورج مکھی کے پھولوں کا تحفہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا میں ایک کسان نے شادی کی 50ویں سالگرہ پر بیوی کو 12 لاکھ سورج مکھی کے پھولوں کا تحفہ دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست کینساس کے شہری لی ولسن نے اپنی اہلیہ رینی کیلئے سرپرائز گفٹ تیار کیا۔رینی مزید پڑھیں

لیبیا ، انسانی سمگلروں کے ویئر ہاؤسز پر چھاپے ،بچوں سمیت 385 پاکستانی بازیاب

لیبیا(نیوزڈیسک) انسانی اسمگلروں کے ویئر ہاؤسز پر چھاپے ، 385 پاکستانی بازیاب کرالئے گئے۔لیبیا میں انسانی اسمگلروں کے ویئر ہاؤسز پر چھاپوں کے دوران 385 پاکستانی بازیاب کرالیے گئے ۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

غسل کعبہ شریف کی روح پرور تقریب ، اللہ تعالیٰ کے گھر کا دوازہ کھول دیا

مکہ المکرمہ(نیوزڈیسک) غسل کعبہ شریف کی روح پرور تقریب کا آغاز ہوگیا۔ اللہ تعالیٰ کے گھر کا دروازہ کھول دیا گیا۔ کلید بردار الشیخ ڈاکٹر صالح آل زین نے بیت اللہ کا دروازہ کھولا۔ مکہ مکرمہ کے نائب گورنر شہزادہ مزید پڑھیں

ایغور مسلم باشندوں سےناروا سلوک، امریکہ نےمزید چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکہ نے مزید چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا۔ ذرائع کے مطابق امریکہ نے چینی کمپنیوں کی مصنوعات کی امریکہ میں خریدو فروخت پر بھی پابندی عائد کردی ۔ ذرائع کے مطابق امریکہ نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی رپورٹ مزید پڑھیں

ایران میں شدید گرمی کے باعث کل سے دو روزہ تعطیل کا اعلان

تہران(نیوزڈیسک)ایران میں گرمی کی غیرمعمولی شدت کے باعث دو روز کی تعطیل کا اعلان کر دیا گیاجبکہ اسپتالوں میں ہائی الرٹ کرنے کے علاوہ معمر اور بیمار افراد کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کردی گئی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

وینس خطرے میں ہے، عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کیا جانا چاہیے،یونیسکو

نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی ادارے یونیسکو نے کہا ہے کہ اٹلی کا شہر وینس خطرے سے دوچار ہے ،اسے فوری عالمی ثقافتی مقامات کی فہرست میں شامل کیا جانا چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مابق یونیسکو نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاکہ مشہور اطالوی شہر مزید پڑھیں

طرابلس،سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 385 پاکستانی تارکینِ رہا کر دئے گئے

طرابلس(نیوز ڈیسک) سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 385 پاکستانی تارکینِ وطن کو رہا کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تارکینِ وطن کے حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیم کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی حکام نے رات گئے ہیومن ٹریفکنگ میں مزید پڑھیں

سی پیک خطے کی تقدیر بدلنے کا منصوبہ ،دوسرے مرحلے میں سپیشل اکنامک زون کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز   ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج کا دن دونوں ملکوں کیلئے یاد گار دن ہے، چین نے ترقی کا سفر ہمت اور لگن سے طے کیا، سی پیک خطے کی تقدیر بدلنے مزید پڑھیں

سی پیک پاکستان اور چین کی دوستی کے نئے دور کا آغاز ہے،چینی نائب وزیر اعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) چین کے نائب وزیر اعظم نے کہا کہ سی پیک بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا حصہ ہے، اس منصوبے سےخطےمین ترقی کا آغاز ہوا، سی پیک دونوں ملکوں کے مابین اہم منصوبہ ہے، پاکستان مزید پڑھیں