آزاد کشمیر azad kashmir schemeحکومت نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر موٹر سائیکل سواروں کیلئے ایک بڑا ریلیف پیکیج fuel subsidy متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت شہریوں کو ماہانہ دو ہزار روپے فیول سبسڈی motorcycle relief فراہم کی جائے گی۔
حکام کے مطابق اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے کیلئے موٹر سائیکل کا آزاد کشمیر میں رجسٹرڈ ہونا لازمی ہوگا، جبکہ صرف ایک سو پچاس سی سی سے کم انجن والی بائیکس ہی اس پروگرام کیلئے اہل ہوں گی۔ اس کے علاوہ درخواست گزار کے پاس اصل شناختی کارڈ ہونا اور موٹر سائیکل اس کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہونا بھی ضروری قرار دیا گیا ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے خوشخبری آگئی،اہم اعلان کر دیا گیا
مزید بتایا گیا ہے کہ وہ افراد جو پہلے سے کسی گاڑی یا الیکٹرک بائیک کے مالک ہیں، اس فیول سبسڈی پروگرام سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اس پالیسی کا مقصد حقیقی مستحقین تک ریلیف پہنچانا اور وسائل کا مؤثر استعمال یقینی بنانا ہے۔















