اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز تقرری، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب، 10امیدواروں کے نام سامنے آگئے
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز تقرریوں کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب۔ چیف جسٹس یحیی آفریدی نے اجلاس 21دسمبر کو طلب کیا ہے۔ اسلام آباد