
پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں صحت کارڈ کی سہولت ختم،مریض رْل گئے، امراض قلب کے مریضوں کی لمبی قطاریں، پریشانی کا شکار
راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں صحت کارڈ کی سہولت ختم ہونے پر مریضوں کی مشکلات بڑھ گئیں ۔ راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیولوجی میں امراض قلب