عدم استحکام پیدا کرنے والی اندرونی اور بیرونی قوتوں کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہو چکا،آرمی چیف

کو ئٹہ (  اے بی این نیوز   )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کے افسران سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ جو لوگ پاکستان کے عوام اور مزید پڑھیں

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی سیاست میں واپسی کی راہیں کھل گیئں ،ایکٹ منظور

اسلام آباد(اے بی این نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹس آرڈر ایکٹ 2023ء پر دستخط کردیئے جس کے بعد سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹس آرڈر ایکٹ قانون بن گیا، مذکورہ قانون کے تحت نوازشریف مزید پڑھیں

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں 31 مئی کو پیشی کاسرکولر جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی دو کیسز پر عبوری ضمانت 31 مئی تک دے رکھی تھی، نیب میں زیر تفتیش القادر ٹرسٹ کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کا کیس کورٹ روم نمبر 3 میں سماعت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ : پنجاب انتخابات نظر ثانی درخواست پر سماعت آج پھر ہوگی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سپریم کورٹ میں پنجاب انتخابات الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت آج پھر ہوگی چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سوا بارہ بجے سماعت کرے گا جسٹس اعجاز مزید پڑھیں

آڈیو لیکس کمیشن معاملہ، لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی

لاہور(اے بی این نیوز)آڈیو لیکس پر کمیشن کے قیام کا معاملہ حکومت کی جانب آڈیو لیکس کمیشن بنانے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت آج ہو گی لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کی تاریخی جیت پر ترک صدر رجب طیب اردگان کو مبارکباد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف کی تاریخی جیت پر ترک صدر رجب طیب صدر اردگان کو مبارکباد ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ اس سے ترکیہ ، پاکستان کے دو مزید پڑھیں

ملک چلانے والے کو دنیا یاد رکھتی ہے جلانے والے کو نہیں،مریم نواز

لاہور( اے بی این نیوز  ) مسلم لیگ نون کی راہنما مریم نواز نے یوم تکبیر کی سلور جوبلی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ نواز شریف نے ایٹمی پروگرام کو پایہ تکمیل تک پہنچایا،،ایٹمی پروگرام کے معماروں ذوالفقر علی مزید پڑھیں

پاکستان نے کامیابی کیساتھ خطے میں طاقت کے توازن کو نئی شکل دی،ترجمان پاک فوج

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے پچیس برس مکمل ہوگئے،یوم تکبیر کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ پاکستان نے اس دن کم از کم دفاعی صلاحیت مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف نے آئینی صورتحال کا جائزہ لینے لیگل ٹیم طلب کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے آئینی صورتحال کا جائزہ لینے لیگل ٹیم طلب کرلی

لاہور(اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف لاہور پہنچ گئے ،اپنی رہائشگاہ ماڈل ٹاؤن میں آئینی صورتحال کے پیش نظر لیگل ٹیم کو طلب کر لیا، زرائع کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ وزیراعظم کو آئینی صورتحال اور موجودہ مزید پڑھیں