نگران وزیر اعظم اقوام متحدہ کی 28ویں کانفرنس آف پارٹیز میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئے

دبئی ( اے بی این نیوز   )نگران وزیر اعظم اقوام متحدہ کی 28ویں کانفرنس آف پارٹیز میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئے،دبئی کے المکتوم ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات کے وزیر انصاف نے وزیر اعظم کا استقبال کیا،یو اے ای میں مزید پڑھیں

غزہ ، عارضی جنگ بندی میں توسیع کیلئے کوششیں جاری ہیں،امریکہ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )امریکی و زیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ عارضی جنگ بندی میں توسیع کیلئے کوششیں جاری ہیں،یقینی بنارہے ہیں کہ غزہ میں لوگوں تک امدادفوری پہنچائی جائے،امریکاکی پوری کوشش ہے کہ جنگ بندی معاہدے میں مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

کراچی (اے بی این نیوز)سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی،سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کیلئے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کی،سٹیٹ بینک حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں

پاکستان میں متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری سے بھارت تلملا اٹھا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان میں متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری سے بھارت میں شدید بے چینی کی لہر ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی کارکردگی پر حواس باختہ بھارتی میڈیا پاکستانی معیشت کیلئے آرمی چیف مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن پر ن لیگ کے حق میں حلقہ بندیوں کے الزامات لگنا شروع ہو گئے، برطانوی اخبار کا دعویٰ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )الیکشن کمیشن پر ن لیگ کے حق میں حلقہ بندیوں کے الزامات لگنا شروع ہو گئے، برطانوی اخبار کے مطابق حلقہ بندیوں پر، ملک بھر سے تیرہ سو اعتراضات اٹھائے گئے،برطانوی اخبار دی گارڈین نے مزید پڑھیں

کراچی ،فلسطین یکجہتی کمیٹی کے تحت فلسطین مارچ

کراچی ( اے بی این نیوز      ) فلسطین یکجہتی کمیٹی کے تحت فلسطین مارچ،مارچ میں بڑی تعداد میں عوام اور تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت اور کارکنوں کی شرکت ،،شرکا سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان اورکویت کے درمیان اربوں ڈالر کے 7معاہدوں پر دستخط

کویت ( اے بی این نیوز   )وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کی کویت کے ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الصباح سے ملاقات۔اس ملاقات میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی موجود تھے،وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کا مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو مزید پڑھیں

امریکی جنگی طیارہ جاپان کی حدود میں تباہ ، 8 افراد سوار تھے

نیویارک (نیوز ڈیسک) امریکی جنگی طیارہ جاپان کی حدود میں تباہ ہوگیا،8 افراد سوار تھے،ریسکیو آپریشن جاری۔تفصیلات کے مطابق امریکی جنگی طیارہ جاپان کے کوشیما جزیرے کی سمندری حدود میں گرا، اس طیارے V-22 اوسپرے میں 8 افراد سوار تھے، مزید پڑھیں

جنگ زدہ غزہ کو بیماریوں نے گھیر لیا،اموات کا خدشہ، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

نیویارک (نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت حکام نے غزہ میں انسانی بحران کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا کہ جنگ زدہ غزہ میں بمباری سے زیادہ بیماریوں سے موت کے خطرات لاحق ہیں۔خوفناک بمباری، محاصرے کے بعد غزہ کے شہریوں کو مزید پڑھیں

افغانستان میں جدید ترین امریکی اسلحہ خطے کیلئے خطرہ بن گیا، رپورٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) امریکی افواج کے انخلاء کے بعد 7.12 ارب ڈالرمالیت کا جدید اسلحہ افغانستان میں چھوڑ دیا گیا جو خطے کے امن کیلئے خطرناک بن گیا۔عالمی رپورٹس کے مطابق یہ اسلحہ کالعدم دہشتگرد تنظیموں کے ہاتھ لگ چکا ہے مزید پڑھیں