ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی شکست پرجشن، 7 کشمیری طالبعلم گرفتار

بمبئی (نیوزڈیسک)ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی بدترین شکست پر مقبوضہ کشمیر میں طلباء کا جشن منانے پر قابض انتظامیہ طیش میں آگئی ۔ گاندربل میںطلباء کے ساتھ تصادم کے الزام میں 7 کشمیری طالب علموں کو مزید پڑھیں

روزگار کی فراہمی،400 یونٹ مفت بجلی ہمارا منشور،عوام کو ذہنی مریض وزیراعظم سے جلد نجات دلائیں گے،سردار تنویرالیاس

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)سابق وزیراعظم و صدر استحکام پاکستان پارٹی آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ آزادکشمیر پاکستان کا حصہ ہے جبکہ مقبوضہ کشمیر نے پاکستان کا حصہ بننا ہے، انوار الحق ذہنی مریض ہیں، ریاست میں انارکی مزید پڑھیں

آزادکشمیر ، چناری میں آتشزدگی ، دو مکان جل کر خاکستر، لاکھوں مالیت کا نقصان

چناری(خصوصی رپورٹر)شارٹ سرکٹ کے باعث سڑک چناری میں غریب شخص کا دو منزلہ تین کمرے،ایک ہال اور کچن،باتھ رومز پر مشتمل رہائشی مکان جل کر خاکسترغریب محنت کش چند منٹوں میں زندگی کی کل جمع پونجی سے ہاتھ دھو بیٹھامکین مزید پڑھیں

فاروق حیدر نے اپنے دور حکومت میں ہزاروں تعلیم یافتہ نوجوانوں کا معاشی قتل کیا ، ترجمان حکومت آزادکشمیر

مظفرآباد (نیوزڈیسک)ترجمان حکومت آزادکشمیر نے کہا ہے کہ فاروق حیدر صاحب 2026تک نئے انتخابات کا انتظار کریں۔ آزادکشمیرمیں جاری احتجاجی تحریکوں کا آغاز انہیں کے مبارک دور میں ہوا تھا۔ وزیرا عظم مضبوط اعصاب کے مالک ہیں ااوراپنے اتحادیوں کی مزید پڑھیں

شاہ غلام قادر دوسری مرتبہ مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے صدر منتخب

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نو منتخب صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) آزاد جموںو کشمیر شاہ غلام قادر نے کہا کہ محمد نواز شریف پاکستان کی ترقی کی علامت ہیں مسلم لیگ(ن) آزاد کشمیر کے عوام کے حقوق کا بھرپور تحفظ کرے گی۔مسلم مزید پڑھیں

جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ ادائیگی کی اجازت نہ مل سکی، میر واعظ عمر فاروق بھی دوبارہ نظربند

سری نگر ( نیوزٖڈیسک)سرینگر میں قابض انتظامیہ نے تاریخی جامع مسجد سرینگر کومسلسل ڈیڑھ ماہ سے سربمہر رکھا ہے اور پانچ جمعہ گزر چکے لوگوں کو مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی جارہی۔انجمن اوقاف جامع مسجدسرینگر مزید پڑھیں

آزادکشمیر کابینہ ترقیاتی کمیٹی کا اجلاس، تین نئے پل ،816 کلومیٹر سڑکوں کی تعمیراتی منصوبے منظور

مظفرآباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت آزادکشمیرکابینہ ترقیاتی کمیٹی مالی سال 2023-24کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اراکین کابینہ، چیف سیکرٹری، متعلقہ سیکرٹری صاحبان حکومت اور محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کے آفیسران نے مزید پڑھیں

یٰسین ملک کی جان کو خطرہ ، عالمی برادری رہائی کیلئے بھارت پر دبائو ڈالے،مشعال ملک

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے عالمی برداری سے یاسین ملک کی جان کو خطرہ ہے ، عالمی برادری حریت رہنما کی رہائی کیلئے بھارت پر دبائو ڈالے،یاسین ملک کو تہاڑ مزید پڑھیں

تمام جماعتوں کو الیکشن لڑنیکا موقع ملنا چاہیے، عبدالقیوم نیازی

مظفرآباد(نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم آزاد کشمیرسردار عبدالقیوم نیازی نے کہاہے کہ آزادکشمیر کو درپیش موجودہ حالات وبحرانوں کاایک حکمت عملی کے تحت حل ناگزیر ہے، اس حوالے سے فوری اسمبلی کابھی اجلاس بلایا جائے تاکہ اس اجلاس میں تمام معاملات کو مزید پڑھیں

ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں اور ہر وقت باخبر رہیں

WhatsApp Channel