خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے earthquake کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ جھٹکے خاص طور پر مہمند اور اس کے earthquake update, گردونواح میں محسوس کیے گئے، جہاں لوگوں نے اچانک لرزش کے باعث کھلے مقامات کا رخ کیا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت6.3ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 35 کلومیٹر تھی۔ حکام کے مطابق زلزلے کا مرکز پشاور کے شمال مغرب میں تقریباً 58 کلومیٹر دور واقع تھا۔
نیا محاذ کھل گیا، چین نے سخت وارننگ جاری کر دی،جا نئے تفصیلات
اسی دوران خاران اور اس کے قریبی علاقوں میں بھی 3.6 شدت کا زلزلہ صبح کے وقت محسوس کیا گیا، جس نے مقامی آبادی کو تشویش میں مبتلا کر دیا۔ تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔















