Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) تین روزہ پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ سعودی عرب سے پچاس اہم کاروباری شخصیات کا وفد آج پاکستان پہنچ رہا ہے ،
مزید پڑھیں: ستارروں کی روشنی میں آج بروزاتوار،5 مئی 2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟
تجارتی وفد پاکستانی تاجروں اور سرمایہ کاروں سے ملاقات کریگا اور پاکستان میں تجارت وسرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کریگا

۔تجارتی وفد میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی تیس کمپنیوں کے نمائندے شامل ہیں۔ ان نمائندوں میں  ٹیکنالوجی ، توانائی ، ہوا بازی ، تعمیرات ، مائننگ اور ہیومن ریسورسز اور دیگر شعبے شامل ہیں۔