عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم کی منظوری کے بعد عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی منظوری کے بعد عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر پر چار تعطیلات کی منظوری دے دی۔

مزیدپڑھیں:با نی چیئر مین پی ٹی آئی کو لندن جا نے کی آ فر ہو رہی ہے ، شاندانہ گلزار کا انکشا ف

عیدالفطر کی تعطیلات بدھ 10 اپریل سے13 اپریل ہفتے تک ہوں گی۔