با نی چیئر مین پی ٹی آئی کو لندن جا نے کی آ فر ہو رہی ہے ، شاندانہ گلزار کا انکشا ف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )با نی چیئر مین کو لندن جا نے کی آ فر یں ہو رہی ہیں ، شاندانہ گلزار کا انکشا ف ، اے بی این نیوز سے گفتگو میں کہا با نی چیئر مین
مزید پڑھیں :

این آ ر او لینے والے نہیں ،،حکومت مفاہمت اور بات کرنا چاہتی ہے تو راستے بہت آسان ہیں، با نی چیئر مین کا تین پوائنٹ کا ایجنڈا ہے،

مزید پڑھیں :

چرایا ہوا مینڈیٹ واپس کریں، جیلوں میں قید بے گناہ لوگوں کا اصلی ٹرائل کریں،ایک عدالت سے دوسری عدالت اور ایک شہر سے دوسرے شہر نہ گھمایا جائے،غیر قانونی ٹرائلز ختم کریں۔

مزید پڑھیں :