بھارت کی مضبوط بیٹنگ لائن ویسٹ انڈیزکے سامنے ڈھیر

ٹرینیڈاڈ( اے بی این نیوز    )بھارت کی مضبوط بیٹنگ لائن ویسٹ انڈیزکے سامنے ڈھیر، پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارتی ٹیم ایک سو پچاس رنز بھی نہ بناسکی،میزبان ٹیم نے بھارت کو ایک سو پنتالیس اسکورتک محدودکر کےمیچ چاررنزسےجیت لیا،بھارت کی آدھی مزید پڑھیں

ٹرمپ نے اپنے اوپر عائدالزامات کومستردکر دیا

واشنگٹن (  اے بی این نیوز      )ٹرمپ نے اپنے اوپر عائدالزامات کومستردکرکے خود کو بے قصور قرار دیدیا،سابق صدر واشنگٹن ڈی سی کی عدالت میں پیش، کیپیٹل ہل حملے کے واقعات پر الزامات پڑھ کرسنائے گئے،ٹرمپ کیخلاف کیس صدارتی مباحثے کے 5روز مزید پڑھیں

نائجر میں بغاوت کامیاب ہوئی تو دنیا کیلئے تباہی ہے، معزول صدر

نیامے(نیوزڈیسک)نائجر کے معزول صدر محمد بازوم نے کہا ہے کہ اگر ملک میں فوجی بغاوت کامیاب ہوئی تو یہ دنیا کے لئے بہت بڑی تباہی ہوگی ،نائجر کے معزول صدر محمد بازوم نے امریکی اخبار میں لکھے گئے مضمون میں مزید پڑھیں

چین کو حساس معلومات دینے پر امریکی بحریہ کے 2 اہلکار گرفتار ، تفتیش شروع

نیوزڈیسک(نیوزڈیسک) چین سےتعلقات اور خفیہ معلومات کے تبادلے کےشبے میں امریکی بحریہ کے دواہلکار گرفتار کرلئے ۔ سین ڈیاگو میں تعینات امریکی اہلکار پر قومی دفاعی معلومات چینی حکام کوفراہم کرنے کا الزام ہے۔ دوسرے اہلکار کو لاس اینجلس سے مزید پڑھیں

خلاء میں شجرکاری ، سبزیاں اُگانے کی تیاری،چینی ایجنسی نے پودوں اور بیجوں کی فہرست جاری کردی

بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی خلائی ایجنسی نےاسپیس بریڈنگ خلاء میں شجرکاری کیلئے سوسے زائد قسم کے پودوں اور چالیس سے زائد سبزیوں کے بیجوں کو ٹیانگونگ اسپیس سٹیشن بھیج دیئے۔ ذرائع کے مطابق چائنا مینڈ اسپیس ایجنسی نے مئی کے اواخر میں 136 مزید پڑھیں

ایرانی صدر نے اماراتی ہم منصب کو دورہ ایران کی باضابطہ دعوت دیدی

تہران(نیوزڈیسک)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان کو دورہ ایران کی باضابطہ دعوت دے دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابوظبی میں ایرانی سفیر رضا امیری نے صدارتی دعوت نامہ یو اے ای مزید پڑھیں

سابق ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل

کوالالمپور(نیوزڈیسک)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو طبیعت ناسازی پر اسپتال میں داخل کرادیا گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کے قریبی ذرائع نے بتایاکہ مہاتیر محمد کو کوالالمپور کے امراض قلب کے نیشنل مزید پڑھیں

مذاکرات ہی پاک بھارت مسائل کا واحد حل ہیں،امریکہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان بھارت مسائل کا واحد حل مذاکرات ہیں، دونوں ممالک کو بات چیت کے ذریعے ہی مسائل حل کرنا چاہئیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی بھارت کو مزید پڑھیں

امریکی کانگریس میں اسلام کودین عظیم تسلیم کرنے کی قرارداد پیش

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی کانگریس میں اسلام کودین عظیم تسلیم کرنے کی قرارداد پیش کردی گئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسلام کوعظیم دین تسلیم کرنے سے متعلق قرارداد ریاست ٹیکساس کے نمائندے ال گرین نے پیش کی ، تائید کنندگان میں الہان عمر،راشدہ طلیب، مزید پڑھیں