اسلام آباد (اے بی این نیوز )رمضان المبارک میں گیس لوڈ شیڈنگ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا،سوئی سدرن گیس کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ رمضان المبارک میں سحری اور افطاری کے اوقات میں گیس کی فراہمی معطل
مزید پڑھیں :خصوصی حیثیت منسوخی ،مودی پہلی بار زیر قبضہ کشمیر کا دورہ کریں گے
نہیں کی جائے گی ،شیڈول کے مطابق رمضان المبارک کے دوران صارفین صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک اور رات 10 بجے سے صبح 3 بجے تک گیس کے بغیر رہیں گے،سحر و افطار کے اوقات میں گیس کی بلاتعطل فراہمی کو
مزید پڑھیں :دبئی نے ورک پرمٹ، ریزیڈنسی ویزا کے اجرا میں بڑے ریلیف کا اعلان کر دیا
یقینی بنایا جا ئے گا،نیزسوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ اور بلوچستان میں رمضان المبارک کیلئے گیس شیڈول جاری ، سحری میں صبح 3 بجے تا 9 بجے تک گیس دستیاب ہوگی، افطار کیلئے دوپہر 3 بجے تا رات 10 بجے تک گیس کی سپلائی کھلی رہے گی
مزید پڑھیں :انصاف کی فراہمی میں تاخیر ہوسکتی ہے لیکن اس سے انکارممکن نہیں، فاطمہ بھٹو