سعودی عرب کا بلوچستان میں ریکوڈک کان خریدنے کا فیصلہ، امریکی اخبار کا دعویٰ

واشنگٹن (نیوزڈیسک)سعودی عرب کے کینڈین کمپنی بیرک گولڈ کیساتھ گولڈ تیار کرنے کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں، خلیجی ممالک پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنیوالے ہیں، امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا کہ سعودی عرب مزید پڑھیں

میانمار میں مسلمانوں کی کشتی ڈوبنےسے 17 افراد جاں بحق

ینگون(نیوزڈیسک)میانمار میں مسلمان تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے17 افراد جاں بحق ہوگئے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق مذکورہ کشتی کے ذریعے مسلمان رخائن میں مسلم کش فسادات کے باعث ملائیشیا اور انڈونیشیا میں داخل ہونے کی کوشش کرر ہے تھے، مزید پڑھیں

امریکہ پاکستان کی صورتِحال کو تشویش کی نظر سے دیکھ رہا ہے ،جان کربی

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکہ پاکستان کی موجود ہ صورتِحال کو تشویش کی نظر سے دیکھ رہا ہے ،مشترکہ مفادات والے ممالک میں عدم استحکام ہمارے لیے باعث ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ہم ایسی کارروائیوں کو تشویش کی نظر سے دیکھ رہے مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023 کے شیڈول کادوبارہ اعلان کردیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )آئی سی سی نے ورلڈ کپ دو ہزار تئیس کے شیڈول کادوبارہ اعلان کردیا،نئے شیڈول کے مطابق 15اکتوبرکوشیڈول پاک بھارت میچ اب 14اکتوبرکوکھیلاجائےگا،بارہ نومبرکوکلکتہ میں کھیلے جانےوالا پاک انگلینڈ میچ اب گیارہ نومبرکوکھیلاجائےگا،پاک اور سری مزید پڑھیں

بھارت،اپنے باپ کی بیوی بن کر پنشن وصول کرنے والی خاتون گرفتار

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش میں خاتون اپنے مرحوم باپ کی بیوی ہونے کا بہانہ کرتے ہوئے 10 سال کے عرصے میں 12 لاکھ روپے کی پنشن لینے میں کامیاب ہوگئیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق پولیس نے بدھ کوایک مزید پڑھیں

پاکستانی سیاست کا فیصلہ عوام نے کرنا ہے،امریکہ

واشنگٹن (اے بی این نیوز    )پاکستانی سیاست کا فیصلہ پاکستانی عوام کو اپنے آئین اور قوانین کے مطابق کرنا ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کہتے ہیں دیگر ممالک کی طرح پاکستانی حکام پر بھی زور دیتے ہیں کہ آئین مزید پڑھیں

پاکستانی حکمران ملکی آئین اور قوانین کے مطابق عمل کریں،امریکہ کا انتباہ

نیویارک(نیوزڈیسک)پاکستانی سیاست کا فیصلہ پاکستانی عوام کو اپنے آئین اور قوانین کے مطابق کرنا ہے۔امریکہ نے پاکستان میں اسمبلی کی تحلیل اور آئندہ انتخابات کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خا رجہ نے پاکستان میں انتخابات مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال پراظہار تشویش

نیویارک (نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال پر ایک بار پھر تشویش کا اظہار کیا ۔نیویارک میں بریفنگ کے دوران کئے گئے سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

بھارت میں نچلی ذات کے ہندوؤں کا وجود بھی خطرے میں پڑ گیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)مودی کے ہندوستان میں نچلی ذات کے ہندوؤں کا وجود خطرے میں پڑ گیا۔نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کی سالانہ رپورٹ نے مودی سرکار کے جمہوریت کے دعوؤں کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔صرف 2021 میں دلت ہندوؤں کے خلاف 60 ہزار مزید پڑھیں

پوپ فرانسس کا مصنوعی ذہانت کے ممکنہ خطرات پرانتباہ

ویٹی کن سٹی(نیوزڈیسک)مسیحوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے مصنوعی ذہانت کے ممکنہ خطرات سے خبردار کرتے ہوئے اس حوالے سے عالمی سطح پر غور و فکر کا مطالبہ کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منگل کو جاری اپنے ایک بیان مزید پڑھیں