ہنڈا CD.70 اب صر ف 13,158 روپےمیں حاصل کریں

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ہونڈا سی ڈی کمپنی کے موٹرسائیکل مہنگے ہونے کے باوجود پاکستان میں موٹرسائیکل کی مارکیٹ میں سب سے زیادہ بکنے والے بائیک ہیں۔کمپنی موٹرسائیکل خریدنے کے خواہش مند لوگوں کو مختلف ماڈلزمتعارف کراچکی ہے جبکہ اس فہرست میں ہونڈا سی ڈی 70آج بھی سر فہرست ہے ۔پانچویں سب سے زیادہ آبادی والے ملک میں ریکارڈ مہنگائی میں لوگوں کو ایسی موٹرسائیکل کی ضرورت ہے جو کم خرچ اوربالانشیں ہواوراسی وجہ سے بہت سے لوگ روزانہ کے سفر کے لیے ہونڈا کی بائیکس پر انحصار کر رہے ہیں۔ہونڈا کمپنی اپنے معیار، انجن کی کارکردگی،اورری سیل ویلیوکے لئے مشہور

مزید پڑھیں :9مئی یوم سیاہ ، جنہوں نےکیا وہ قوم کےمجرم ہیں،علی امین گنڈاپور

ہے ۔حالیہ برسوں میں روپے کی قدر میں کمی موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اضافے کاباعث بنی جس کے بعد صارفین آسان اقساط پر موٹرسائیکل کی تلاش میں رہتے ہیں ۔ہونڈا سی ڈی 70کی قسطوں پر دستیابی:
اٹلس ہونڈا نے حال ہی ًٰن سی ڈی 70ے خواہش مندحضرات کے لئے آسان اقساط کی پیش کش کی ہے ۔اب موٹرسائیکل قسطوں پر خریدنے والے ماہانہ 13,158 روپے میں موٹرسائیکل حاصل کرسکتے ہیں۔پاکستان میںہونڈاسی ڈی کی تازہ ترین قیمت:ہونڈا سی ڈی 70کی موجودہ قیمت مئی 2024 میں 157,900 روپے ہے۔
مزید پڑھیں :کہتے ہیں معافی نہیں مانگتے ،معافی مانگنی ہوگی،گورنر خیبر پختونخوا