پاکستان میں مہنگائی کم ہونے کے انداز ے غلط، مزید اضا فہ ہوگا ، بلوم برگ

واشنگٹن (اے بی این نیوز)پاکستان میں مہنگائی کم ہونے کے انداز ے غلط، مہنگائی مزید بڑھے گی ، امریکی جریدے بلوم برگ کا دعوی ، ماہرین کا کہنا ہے آئی ایم ایف معاہدے کے باعث بجلی ،گیس مہنگی کرنا لازمی ہوگا جو مہنگائی بڑھانے کی وجہ بنیں گے، پاکستان میں کھانے پینے کی اشیا تقریباً 40 فیصد کی شرح سے مہنگی ہورہی ہیں ، درآمدات پر پابندی ہٹانے سے خوراک کی سپلائی بہتر ہو گی ۔