قلات ،سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشتگر جہنم واصل

قلات(وقائع نگار ) سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع قلات کے ناگاؤ پہاڑوں کے علاقے میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم اقوام متحدہ کی 28ویں کانفرنس آف پارٹیز میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئے

دبئی ( اے بی این نیوز   )نگران وزیر اعظم اقوام متحدہ کی 28ویں کانفرنس آف پارٹیز میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئے،دبئی کے المکتوم ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات کے وزیر انصاف نے وزیر اعظم کا استقبال کیا،یو اے ای میں مزید پڑھیں

انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ نادرامیں جاری ہے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کیلئے حتمی تجدیدشدہ انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ،انتخاب فہرستوں کی پرنٹنگ نادرامیں جاری ہے،مختلف اضلاع میں ان انتخابی فہرستوں کی ترسیل بھی شروع کردی گئی،انتخابی فہرستوں کی مزید پڑھیں

غزہ ، عارضی جنگ بندی میں توسیع کیلئے کوششیں جاری ہیں،امریکہ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )امریکی و زیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ عارضی جنگ بندی میں توسیع کیلئے کوششیں جاری ہیں،یقینی بنارہے ہیں کہ غزہ میں لوگوں تک امدادفوری پہنچائی جائے،امریکاکی پوری کوشش ہے کہ جنگ بندی معاہدے میں مزید پڑھیں

قوم ساتھ دے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری انہیں مایوس نہیں کریں گے،زرداری

کوئٹہ ( اے بی این نیوز    )آزاد باوقار ‘خود مختار پاکستان محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا مشن تھا ،،،محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے مشن روٹی کپڑا اور مکان کے منشور پر ثابت قدم ہیں ، سابق صدر آصف علی زرداری بولے ،،،،ہم مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن بھی مضبوط بلدیاتی نظام پر یقین رکھتی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مسلم لیگ ن بھی مضبوط بلدیاتی نظام پر یقین رکھتی ہے، ایم کیوایم نے ہمیں آئینی ترمیم کا بل دیاہے، پارلیمنٹ سے آئینی ترمیم منظورکرائیں گے،،، مسلم لیگ کے رہنما احسن اقبال کی کراچی میں مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

کراچی (اے بی این نیوز)سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی،سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کیلئے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کی،سٹیٹ بینک حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں

لاپتہ بلوچ طلبا بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم اور وزیر داخلہ کیخلاف مقدمہ درج ہوگا،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )واضح الفاظ میں سمجھا رہاہوں لاپتہ بلوچ طلبا بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم اور وزیر داخلہ کیخلاف مقدمہ درج ہوگا،نتائج کچھ بھی ہوں ہم قانون کی حکمرانی کیلئے کوشش کررہے ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں

پاکستان میں متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری سے بھارت تلملا اٹھا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان میں متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری سے بھارت میں شدید بے چینی کی لہر ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی کارکردگی پر حواس باختہ بھارتی میڈیا پاکستانی معیشت کیلئے آرمی چیف مزید پڑھیں