لاہور میں تیز بارش اور ژالہ باری نے موسم خوشگوار بنا دیا

صوبائی دارالحکومت Lahore میں اچانک ہونے والی تیز بارش اور ژالہ باری نے موسم کا رنگ ہی بدل دیا، جبکہ گرمی سے پریشان شہریوں نے ٹھنڈی ہواؤں اور بارش کا خوب لطف اٹھایا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد سڑکیں پانی سے بھر گئیں اور کئی مقامات پر ٹریفک کی روانی بھی متاثر […]
ٹرمپ کا تاریخی دورۂ چین، ریڈ کارپٹ استقبال نے دنیا کی توجہ بیجنگ پر مرکوز کر دی

بیجنگ میں امریکی صدر Donald Trump کے تین روزہ دورے کا شاندار آغاز ہوا، جہاں ان کا پرتپاک اور پروٹوکول کے مطابق ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا۔ چینی دارالحکومت میں امریکی صدر کی آمد نے عالمی سیاست، معیشت اور سفارتی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے، جبکہ سوشل میڈیا پر بھی اس دورے کی […]
پاکستانی ٹیم کے ڈریسنگ روم میں گرما گرمی؟ ڈھاکا ٹیسٹ شکست کے بعد اندرونی اختلافات کی خبریں وائرل

ڈھاکا میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم ایک نئی بحث کی زد میں آ گئی ہے، جہاں اب ٹیم کی کارکردگی کے ساتھ ساتھ ڈریسنگ روم کے ماحول پر بھی سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ بین الاقوامی کرکٹ ویب سائٹ ESPNcricinfo کی رپورٹ کے مطابق ٹیسٹ کپتان Shan Masood ٹیم […]
پنکی کا وی آئی پی پروٹوکول ،جا نئے کتنے پولیس افسران کو نگل گیا

بدنام زمانہ منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف “پنکی”pinky کو عدالت میں پیشی کے دوران مبینہ طور پر شاہانہ انداز میں لے جایا گیا، بغیر ہتھکڑی اور خصوصی پروٹوکول کے ساتھ پیشی نے سیکیورٹی اور قانونی طریقہ کار پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے۔ واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ پولیس حکام نے فوری […]
ایران پر دوبارہ حملے؟ٹرمپ نے اہم اجلاس طلب کر لیا،پراجیکٹ فریڈم بحالی کے امکانات

امریکہ میں ایرانIran کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی ایک نئے اور حساس مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، جہاں امریکی صدرTrump نے قومی سلامتی کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اس اعلیٰ سطحی اجلاس میں ایران کے خلاف ممکنہ اقدامات اور فوجی حکمتِ عملی پر تفصیلی غور کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا […]
پنکی کیخلاف کون کون سے مقدمات درج کئے گئے،تفصیل سامنے آگئی،جا نئے

کراچی میں پولیس نے منشیات کے خلاف ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے ایک خاتون ملزمہ پنکی pinkyکو گرفتار کر لیا ہے، جس کے بعد شہر میں منشیات کے نیٹ ورک سے متعلق کئی نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ کارروائی گارڈن ویسٹ کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر کی گئی جہاں ایک فلیٹ پر چھاپہ مارا […]
ٹرمپ کی ایک رات میں پچاس پوسٹیں، متنازعہ تصاویر نے تہلکہ مچا دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپTrump ایک بار پھر اپنے غیر معمولی اور متنازعہ سوشل میڈیا انداز کے باعث عالمی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ تازہ اطلاعات کے مطابق انہوں نے ایک ہی رات میں اپنے پلیٹ فارم پر 50 سے زائد پوسٹس شیئر کر دیں، جس نے سیاسی اور ڈیجیٹل حلقوں میں ہلچل مچا دی […]
ایران کا معاملہ،چین کی مد د کی ضرورت نہیں،ہم ایران کو شکست دے چکے ہیں،ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ Donald Trump نے چین روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ایران کے معاملے میں یرانIran کا معاملہ،چین کی مد د کی ضرورت نہیں،ہم ایران کو شکست دے چکے ہیں ۔ ان کے مطابق ایران کو پہلے ہی شدید دباؤ کا سامنا ہے اور ناکہ بندی انتہائی […]
سہیل آفریدی نے طبل جنگ بجا دیا،حکومت کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دیدی

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ نے اڈیالہ جیل کے قریب احتجاجی دھرنا ختم کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو ایک ہفتے کی سخت ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ اڈیالہ جیل Aadiyala Jailکے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا sohail afradiنے مؤقف اختیار کیا کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان Imran Khan […]
کارکن تیار ہیں،عمران خان سے ملاقات کیلئے پارٹی ہر ممکن راستہ اختیار کرے گی،شیخ وقاص اکرم

تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم Sheikh Waqas Akramنےاے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کرتے ہو کہا کہ بانی پی ٹی آئی imran khanسے ملاقات کیلئے پارٹی ہر ممکن راستہ اختیار کرے گی اور اس معاملے پر کسی قسم کی پسپائی اختیار نہیں کی جائے گی۔ ان کا […]