معیشت خطرناک صورتحال کی طرف بڑھ رہی ہے، فیصل چودھری

اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کرتے ہو ئے فیصل چودھری Faisal Chaudhryنے کہا کہ خیبر پختونخوا کے سرحدی علاقوں میں امن و امان کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہو چکی ہے اور بعض علاقوں میں حکومتی رٹ کمزور دکھائی دیتی ہے۔ انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ موجودہ نظام میں […]
موٹرسائیکل ٹرانسفر فیس ختم، جا نئے کتنے سی سی تک کے بائیکس کیلئے یہ سہولت میسر ہے

پنجاب حکومت نے مہنگائی اور بڑھتی ہوئی پیٹرول قیمتوں سے پریشان عوام کیلئے بڑا ریلیف پیکج متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت 150 سی سی تک کی موٹرسائیکلوں کی ٹرانسفر فیس Bike Transfer Feeمکمل طور پر ختم کر دی گئی ہے۔ اس اعلان کے بعد لاکھوں موٹرسائیکل سواروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی […]
ہزاروں کلو میٹر رینج کے میزائل کا کامیاب تجربہ،امریکہ اور یورپ ہدف پر آگئے

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ نیا اسٹریٹجک میزائل دنیا کا سب سے طاقتور ہتھیار ہے اور اسے رواں سال کے اختتام تک روسی جنگی بیڑے میں شامل کر دیا جائے گا۔روسی حکام کے مطابق ’’سرمت‘‘ ایک جدید بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ہے جو ہزاروں کلومیٹر دور اہداف کو انتہائی درستگی […]
عوامی ایکشن کمیٹی کا خط منظر عام پر آگیا،جا نئے کیا لکھا

مظفرآباد ( اے بی این نیوز )عوامی ایکشن کمیٹی کا وزیر امور کشمیر پر عدم اعتمادایکشن کمیٹی نے چیئرمین مذاکراتی کمیٹی امیر مقام کے متعصبانہ اور جانبدارنہ رویہ پر عدم اعتماد کرتے ہوئے چیف سیکرٹری آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر کو مکتوب لکھ دیا جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے حکومت کو ایک […]
پنکی کے ہوشربا انکشافات،ایسا بیان دیدیا جس نے با اثر شخصیات کے ہو ش اڑا دیئے،جا نئے تفصیل

کراچی سے گرفتار ہونے والی مبینہ منشیات فروش انمول عرف پنکی کے ابتدائی تفتیشی انکشافات نے قانون نافذ کرنے والے اداروں سمیت عوام کو بھی ہلا کر رکھ دیا ہے۔ حکام کے مطابق ملزمہ نے دورانِ تفتیش ایسے انکشافات کیے ہیں جنہوں نے ملک میں منشیات کے پھیلتے نیٹ ورک اور نوجوان نسل کو درپیش […]
پٹرول کی قیمت بھی کم،مقدار بھی وافر،جا نئے کس ملک سے لینے کی تجویز نے ہلچل مچا دی

بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر دنیش کمار نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ بلوچستان کے عوام کو ایران Iran Petrolسے پٹرولPetrol لا کر قانونی طور پر فروخت کرنے کی اجازت دی جائے، جس سے ملک میں پٹرول کی قیمت تقریباً 300 روپے فی لٹر تک لائی جا سکتی ہے۔ سینیٹ اجلاس کے دوران اظہار […]
چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

پنجاب بھر کے طلبہ، والدین اور اساتذہ کے لیے اہم خبر سامنے آ گئی ہے کیونکہ صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلاتSummer Vacations کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ شدید گرمی کی لہر اور بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ بچوں کی صحت اور […]
قرعہ اندازی 15 مئی کو، جا نئے کون سے والے بانڈ کی

ملک بھر میں پرائز بانڈز Prize Bond رکھنے والے شہریوں کے لیے بڑی خبر سامنے آ گئی ہے کیونکہ 1500 روپے مالیت کے قومی پرائز بانڈز کی 106ویں قرعہ اندازی 15 مئی بروز جمعہ کو منعقد ہونے جا رہی ہے۔ اس اہم قرعہ اندازی کا انعقاد سیالکوٹ میں کیا جائے گا جہاں ہزاروں سرمایہ کاروں […]
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات ،دیامر کے چار حلقے،66 امیدوار میدان میں،سیاسی سرگرمیاں عروج پر

دیامر ( اے بی این نیوز ) گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026 کے سلسلے میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں، جہاں دیامر کے چاروں حلقوں میں مجموعی طور پر 66 امیدوار میدان میں اترے ہیں۔ انتخابی مہم کے آغاز کے ساتھ ہی مختلف سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں نے جلسوں، کارنر میٹنگز اور عوامی رابطہ […]
امریکہ نے ایران کیخلاف جنگ میں 29 ارب ڈالرز جھونک دیئے، کانگریس میں سخت پوچھ گچھ

واشنگٹن میں امریکی وزیر دفاع اور پینٹاگونPentagon Budget کے اعلیٰ حکام کو ایوان نمائندگان کی کمیٹی کے سامنے شدید دباؤ کا سامنا کرنا پڑا، جہاں دفاعی حکمت عملی اور جنگی اخراجات پر سخت اور تند و تیز سوالات کیے گئے۔ اجلاس کے دوران اراکین نے جنگی پالیسی اور مالی اخراجات کی تفصیلات پر گہری تشویش […]