پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم مزدور آج منایا جارہا ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج (بدھ) مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے۔
مزید پڑھیں: پریذیڈنٹ کپ ،اخلاق اورسلمان نے کم اوورز کے میچ میں سنچریاں بنا ڈالیں
سرچ انجن گوگل نے بھی لیبر ڈے پر اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا ہے۔تاہم بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری اور کم اجرت سے تنگ مزدور آج بھی یومیہ اجرت کی تلاش میں ہے۔

پاکستان میں یوم مزدور پر بھی مزدور آرام کیے بغیر کام میں مصروف ہے۔