کویڈ19 پابندیوں میں نرمی سےچین میں کورونا کیسز میں اضافہ، عالمی ادارہ صحت کا تشویش کا اظہار

بیجنگ(نیوز ڈیسک)کویڈ پابندیوں میں نرمی کی وجہ سے چین میں کورونا کیسز میں اضافہ، جس پر عالمی ادارہ صحت نے تشویش کا اظہارکیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں نے کہا کہ مزید پڑھیں

گیمبیا میں حکومت کا تختہ اُلٹنے کی کوشش ناکام،4 فوجی اہلکار گرفتار،حالات مکمل کنٹرول میں ہیں،حکومت

اکرا(نیوزڈیسک) افریقی ملک گیمبیا میں حکومت کا تختہ اُلٹنے کی کوشش ناکام بنادی گئی،4فوجی اہلکار گرفتار جبکہ 3 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق غیرملکی میڈیا کے مطابق حکومت گرانے کی سازش میں ملوث 4 فوجی اہلکاروں کو مزید پڑھیں

سعودی عرب کا افغان خواتین کی تعلیم پر پابندی کے طالبان کے فیصلے پرحیرت اور افسوس کااظہار

ریاض ( نیوز ڈیسک) سعودی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ افغان طالبان خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کا فیصلہ واپس لیں جبکہ طالبان کے فیصلے پر حیرت اور افسوس ہوا ہے۔ افغان طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کو مزید پڑھیں

نائیجریا،مسلح افراد کا گاؤں پر دھاوا، 38 افراد ہلاک،درجنوں گھر نذر آتش

ابوجہ( نیوز ڈیسک )نائیجریا میں مسلح افراد کا گاؤں پر دھاوا، 38 افراد ہلاک، درجنوں گھر نذر آتش کر دیئے گئے،علاقے میں سخت خوف و ہراس، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار بھاری تعداد میں وقو عہ پر پہنچ مزید پڑھیں

امریکی ریاستی کیلیفورنیا میں 6 اعشاریہ4 شدت کا زلزلہ،2افراد زخمی ، تاریں گرنے سے بجلی کا نظام متاثر

کیلی فورنیا(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست کیلی فورنیا میں رات گئے 6 اعشاریہ4 شدت کا زلزلہ آیا جس سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ساتھ ہی 2 افراد زخمی بھی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات آنے والے زلزلے کے باعث پلوں، سڑکوں مزید پڑھیں

سیلاب متاثریں کیلئے یوایس ایڈکی جانب سے 97 ملین ڈالر کی امداد قابل تحسین ہے، وزیرخارجہ بلاول بھٹو

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ سیلاب متاثریں کیلئے یوایس ایڈکی جانب سے 97 ملین ڈالر کی امداد قابل تحسین ہے۔بدھ کو تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے یو ایس ایڈ کی ایڈمنسٹریٹر سمانتھا پاور سے ملاقات مزید پڑھیں

پاکستان میں حالیہ دہشتگری کی لہرمیں انسانی جانوں کا ضیاع قابل افسوس ہے، انٹونی بلنکن

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکہ کے سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ پاکستان میں ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملوں میں انسانی جانوں کا ضیاع قابل افسوسس ہے ۔بدھ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں امریکی وزیرجارجہ مزید پڑھیں

افغانستان میں خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی لگا دی گئی،باقاعدہ حکم نامہ جاری

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)افغانستان میں خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی لگا دی گئی،کابل سے افغان میڈیا کے مطابق افغان وزارت اعلیٰ تعلیم نے طالبات کی اعلیٰ تعلیم کی معطلی کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ حکم نامے کے تحت خواتین مزید پڑھیں

عرب اور یورپی ممالک کے رہنماؤں کی بغداد تعاون کانفرنس میں شرکت

عمان(نیوز ڈیسک)عرب اور یورپی ممالک کے رہنماؤں نے اردن میں ہونے والی بغداد تعاون اور شراکت داری کانفرنس میں شرکت کی ہے ۔کانفرنس میں مشرق وسطیٰ کی سیکیورٹی سمیت عراق کی تعمیر نو اور اہم عناصر کے درمیان تناؤ میں مزید پڑھیں