ابوجہ( نیوز ڈیسک )نائیجریا میں مسلح افراد کا گاؤں پر دھاوا، 38 افراد ہلاک، درجنوں گھر نذر آتش کر دیئے گئے،علاقے میں سخت خوف و ہراس، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار بھاری تعداد میں وقو عہ پر پہنچ گئے،آخری اطلاعات آنے تک کسی تنظیم یا گروہ کی جانب سے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں ک گئی۔