ناسا کے انسائٹ لینڈر نے مریخ پر اپنا مشن ختم کر دیا

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)ناسا کے انسائٹ لینڈر نے مریخ پر منفرد سائنس معلومات جمع کرنے کے چار سال سے زیادہ عرصے کے بعد اپنا مشن ختم کر دیا ہے۔ناسا کی جانب سے کیے گئے ایک اعلان کے مطابق جنوبی کیلیفورنیا میں مزید پڑھیں

بھارت،شوہر نے بس میں بیٹھی بیوی کو ذبح کردیا،ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار

گجرات (نیوزڈیسک) بھارت میں قتل کا ایک اندوہناک واقعہ سامنے آیا ہے جس میں شوہر نے بدچلنی کے شبے میں اپنی بیوی کے گلے پر چھری پھیر دی اور پولیس کے آنے تک ساتھ بیٹھا رہا،بھارتی ریاست گجرات میں ہونے مزید پڑھیں

چھاپہ مارکارروائیوں میں اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینی فٹبالر شہید

نابلس(نیوزڈیسک) مغربی کنارے میں اسرائیل فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی فٹبالر شہید ہو گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں جھڑپوں کے دوران ایک 23 سالہ فٹ بالر کو مزید پڑھیں

بل گیٹس کا بیٹی کے امید سے ہونے اور جلد نانا بننے پر خوشیوں بھرے جذبات کا اظہار

نیویارک(نیوزڈیسک)مائیکرو سافٹ کے شریک بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک شخصیت بل گیٹس نے بیٹی کے امید سے ہونے اور جلد نانا بننے پر جذبات کا اظہار کیا ہے کہ وہ دنیا کو اب ایک نئے مزید پڑھیں

افغانستان میں خواتین نے طالبان سے خفیہ گھروں کے تہہ خانوں میں جِم کھول لیے

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان میں طالبان حکومت کی طرف سے خواتین کے پارکوں اور جِم میں جانے پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد خواتین نے گھر کے خفیہ تہہ خانوں میں جِم قائم کرنا شروع کر دیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق لیلیٰ احمد مزید پڑھیں

افغانستان ،لڑکیوں کا یونیورسٹی میں داخلہ بند ہونے سے تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے،یو این سیکرٹری جنرل

نیویارک(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے کہا کہ طالبان کی طرف سے افغان لڑکیوں کی اعلی تعلیم پر پابندی سے صدمہ پہنچا ہے۔جمعرات کو انہوں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں لکھا مزید پڑھیں

کویڈ19 پابندیوں میں نرمی سےچین میں کورونا کیسز میں اضافہ، عالمی ادارہ صحت کا تشویش کا اظہار

بیجنگ(نیوز ڈیسک)کویڈ پابندیوں میں نرمی کی وجہ سے چین میں کورونا کیسز میں اضافہ، جس پر عالمی ادارہ صحت نے تشویش کا اظہارکیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں نے کہا کہ مزید پڑھیں

گیمبیا میں حکومت کا تختہ اُلٹنے کی کوشش ناکام،4 فوجی اہلکار گرفتار،حالات مکمل کنٹرول میں ہیں،حکومت

اکرا(نیوزڈیسک) افریقی ملک گیمبیا میں حکومت کا تختہ اُلٹنے کی کوشش ناکام بنادی گئی،4فوجی اہلکار گرفتار جبکہ 3 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق غیرملکی میڈیا کے مطابق حکومت گرانے کی سازش میں ملوث 4 فوجی اہلکاروں کو مزید پڑھیں

سعودی عرب کا افغان خواتین کی تعلیم پر پابندی کے طالبان کے فیصلے پرحیرت اور افسوس کااظہار

ریاض ( نیوز ڈیسک) سعودی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ افغان طالبان خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کا فیصلہ واپس لیں جبکہ طالبان کے فیصلے پر حیرت اور افسوس ہوا ہے۔ افغان طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کو مزید پڑھیں