بھارت، پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پرپانچ نوجوان گرفتار

پٹنہ (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست بہار میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نعرہ لگانے پر 5 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے علاقے بھوجپور سے چند نوجوانوں کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پانچ افراد کو مزید پڑھیں

امریکا میں شدید برفانی طوفان، معمولات زندگی ٹھپ ہوکر رہ گئے ،9 افراد ہلاک ،5 ہزار پروازیں منسوخ ،50سے زائد کاریں تباہ ہوگئیں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا میں شدید برفانی طوفان، معمولات زندگی ٹھپ ہوکر رہ گئے ہیں ،9 افراد ہلاک ،5 ہزار پروازیں منسوخ ،50سے زائد کاریں تباہ ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق عالمی میڈیا کے مطابق امریکی ریاستوں اوہائیو، کینٹکی، میزوری اور کنساس میں برفانی مزید پڑھیں

کینیڈا کی ریاست اونٹاریو میں برفانی طوفان کے باعث 100سےزائدگاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

اونٹاریو(نیوز ڈیسک) کینیڈا میں کئی شہروں کو برف کےطوفان نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا کی ریاست اونٹاریو میں شدید برفباری کے باعث 100 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔حادثہ لندن اور ٹلبری کے درمیان مزید پڑھیں

پریس،ثقافتی مرکز پرانتہاء پسند شخص کی فائرنگ سے 3افراد ہلاک،متعدد زخمی ،کرد باشندوں کا اختجاج

پیرس(نیوزڈیسک) پیرس میں ایک نسل پرست انتہاء پسند نے مردوں کے ایک ثقافتی اجتماع پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ جمعہ کو پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں

شام میں فوجی کارروائی ، امریکا اور ترکیہ آ منے سامنے آگئے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی فوج کے ایک اعلٰی فوجی افسر جنرل ایرک کوریلا نے ترکیہ کو خبردار کیا ہے کہ شام میں فوجی کارروائی پورے خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرسکتی ہے۔ خبردار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ اور گرد و نواح میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش، مضافاتی علاقے زیرِ آب آ گئے

مکہ مکرمہ (نیوز ڈیسک)مکہ مکرمہ اور گرد و نواح میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش ہو ئی جس کی وجہ سے مضافاتی علاقے زیرِ آب آگئے،رپورٹس کے مطابق موسلادھار بارش سے نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتِ حال ہے۔رپورٹس میں بتایا مزید پڑھیں

چلی کا فلسطین میں اپنا سفارتخانہ کھولنے کا اعلان

سانتیاگو (نیوز ڈیسک)چلی کے صدر گیبریئل بورک نے کہا ہے کہ چلی فلسطینی علاقے میں اپنا سفارت خانہ کھولنے جارہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے چلی کے صدر گیبریئل بورک جنہوں نے بارہا فلسطینی مزید پڑھیں

ٹوکیو کی سڑکیں سانتا کلاز کے ساتھ کرسمس کے ایک بھرپور ماحول سے بھرگئیں

ٹوکیو (نیوز ڈیسک)ٹوکیو کی سڑکیں سانتا کلاز کے ساتھ کرسمس کے ایک بھرپور ماحول سے بھری ہوئی ہیں۔ روشن اور چمکدار سجاوٹ رات کو گرما رہی ہے۔ نوجوان روپونگی کے بازاروں اور دکانوں کا رخ کر رہے ہیں اور کرسمس مزید پڑھیں