برازیل کے نو منتخب صدر دا سلوا نے حلف اٹھا لیا

برازیلیا(نیوز ڈیسک)برازیل کے بائیں بازو کے سابق صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا، دا سلونے 31اکتوبر کو صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی حاصل کی تھی ،سلوا نے حلفیہ تقریب کے دوران برازیل کی نشاط نو کرنے کا عندیہ مزید پڑھیں

فلپائن، ہوائی اڈے پر بجلی بند ہو گئی، 300پروازیں منسوخ

فلپائن(نیوز ڈیسک)فلپائن کے ‘فضائی ٹریفک انتظامی مرکز’ میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے متعدد اندرونِ ملک اور بین الاقوامی پروازیں ملتوی ہو گئیں، فلپائن کے فضائی ٹریفک انتظامی مرکز میں بجلی کی ترسیل منقطع ہونے پر منیلا ایئر پورٹ پر مزید پڑھیں

سعودی عرب طوفانی باد و باراں، سڑکیں زیر آب آگئیں،موسلادھار بارش کے باعث 4 انڈر پاس عارضی طور پر بند

ریاض(نیوز ڈیسک ) مکہ مکرمہ، جدہ، الخرمہ، المویہ، تربہ، رنیہ، اضم، میسان، طائف، الکامل، رابغ، خلیص، عسفان، الجموم، بحرہ، اللیث اور الشعیبہ میں موسلا دھار بارش کے باعث سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے۔سعودی عرب میں مکہ، مدینہ، جدہ اور دیگر شہروں مزید پڑھیں

لرزہ خیز واقعہ، گاڑی سوارنوجوان لڑکی کو ڈیڑھ گھنٹہ سڑک پر گھسیٹتے رہے،وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے ملزمان کی گرفتار ی کا حکم دیدیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) سال نو میں لرزہ خیز واقعہ نے دل دہلا دیئے، گاڑی سوار نوجوا ن موٹرسوار لڑکی کو 20کلو میٹر تک گھسیٹا رہا ، جو کہ تقریباً ایک سے ڈیڑھ گھنٹےمحیط سفر تھا ۔ یہ افسوسناک واقعہ دلی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا دمشق کے انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر میزائلوں سے حملہ ،2 شامی فوجی جاں بحق

دمشق(نیوز ڈیسک) اسرائیلی فوج کا دمشق کے انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر میزائلوں سے حملہ ،2 شامی فوجی جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے طبریہ جھیل کی طرف سے سے میزائلوں کے ذریعے دمشق کے مزید پڑھیں

امریکہ ، سالِ نو کی تقریب میں فائرنگ ،2 افراد ہلاک ،9 سے زائد زخمی، ملزم تاحال گرفتار نہ ہوسکا

الباما (نیوز ڈیسک) امریکی ریاست الباما میں سالِ نو کی تقریب میں فائرنگ ، بھگدڑ مچنے سے 2 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے،فائرنگ کرنے والا تاحال گرفتار نہ ہوسکا۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست الباما میں سالِ نو کی تقریب مزید پڑھیں

میکسیکو، واریز کی جیل پر مسلح افراد کا حملہ ، 14 افراد ہلاک ،13 زخمی،24قیدی فرار ہونے میں کامیاب، 4ملزمان گرفتار

میکسیکو سٹی(نیوز ڈیسک) میکسیکو کے سرحدی شہر واریز کی جیل پر مسلح افراد کا حملہ14 افراد ہلاک ،جن میں 10 پولیس اہلکار اور4 قیدی شامل ہیں،حملے کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ،24 قیدی فرار ہونے میں کامیاب ۔غیر ملکی مزید پڑھیں

خانہ کعبہ میں برفباری کی جعلی ویڈیو وائرل، سعودی حکام نے وضاحت کردی

مکہ مکرمہ (نیوزڈیسک)خانہ کعبہ میں برفباری کی ویڈیو پر سعودی حکام کو وضاحت جاری کرنی پڑگئی۔میڈیارپورتس کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس کے حوالے سے دعویٰ کیا جا رہا تھاکہ مسجد الحرام میں پہلی بار برفباری مزید پڑھیں

برطانیہ میں 2022کے دوران45 ہزارسے زیادہ تارکینِ وطن کی آبی گذرگاہ کے ذریعے آمد

لندن(نیوزڈیسک)2022ء کے دوران میں 45000 سے زیادہ تارکینِ وطن مین لینڈ یورپ سے آبی گذرگاہ عبورکرکے برطانیہ میں داخل ہوئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی حکومت کے فراہم کردہ اعدادوشمار میں بتایاگیاکہ یہ تعدادگذشتہ سال برطانیہ آنے والے 17ہزارافراد سے زیادہ مزید پڑھیں

امریکی پولیس اہلکاروں پر ”مشاٹے“ سے حملہ،دو اہلکار زخمی، حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا

نیو یارک(نیوز ڈیسک ) نیو یارک کے ٹائمز اسکوائر میں نیو ائیر کی تقریبات کے دوران تین پولیس اہلکاروں پر مشاٹےسے حملے کیا،یہ مشاٹا ایک لمبت چھرے کی مانند ہو تا ہے، نیوز کانفرنس میں حکام نے بتایا کہ ای ٹی مزید پڑھیں