پریس،ثقافتی مرکز پرانتہاء پسند شخص کی فائرنگ سے 3افراد ہلاک،متعدد زخمی ،کرد باشندوں کا اختجاج

پیرس(نیوزڈیسک) پیرس میں ایک نسل پرست انتہاء پسند نے مردوں کے ایک ثقافتی اجتماع پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ جمعہ کو پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور گرمیوں کو نشانہ بنانا چاہتا تھا تھا اور ماضی میں بھی بھی نسل پرستانہ حملے میں ملوث رہا ہے۔فائرنگ کا نشانہ بننے والے افراد کو کرد ثقافتی مرکز پر جمع تھے۔ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔فائرنگ کے بعد کرد باشندوں نے احتجاج کیا جس پر ان کی پولیس سے جھڑپ ہوئی۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس استعمال کی۔فرانسیسی صدر میخوں اور دیگر رہنماؤں نے حملے کی مذمت کی ہے۔