اردن، سبزیوں کے کھیت میں آگ لگنے سے 5 پاکستانی شہری جاں بحق

عمان (نیوزڈیسک)اردن کی وادی میں واقع کھیت میں علی الصبح آگ لگنے سے پاکستانی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اردن کی پولیس نے بتایاکہ دو خیموں میں آگ لگنے سے 3 لڑکیاں اور ان کے والدین مزید پڑھیں

بھارتی ریاست اڑیسہ میں ایک اور روسی شہری کی لاش برآمد

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کی ریاست اڑیسہ میں ایک اور روسی شہری مردہ حالت میں پایا گیا، پولیس نے مشرقی علاقے میں ایک چھوٹے بحری جہاز سے لاش برآمد کرلی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملیاکوف سرگئی بحری جہازایم وی الداناح مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری نے اپنے والد اور بھائی سے تعلقات کی بحالی کی خواہش ظاہرکردی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)شہزادہ ہیری نے اپنے والد اور بھائی سے تعلقات کی بحالی کی خواہش کا اظہار کیا ہے، ساتھ ہی انہوں نے کچھ معاملات پر شکوہ بھی کیا ہے۔شہزادہ ہیری نے امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو کے دوران کسی مزید پڑھیں

ایران، خواتین کو گاڑیوں میں اسکارف لازمی پہننے کی وارننگ جاری

تہران(نیوز ڈیسک)ایرانی پولیس نے ایک بار پھر خواتین کو متنبہ کیا ہے کہ وہ گاڑیوں میں اسکارف لازمی پہنیں،تفصیلات کے مطابق ایرانی پولیس نے ایک مرتبہ پھر خواتین کو گاڑیوں میں لازمی اسکارف لینے کی ہدایت کی ہے۔ ایرانی میڈیا مزید پڑھیں

گریٹر ٹوکیو چھوڑنے والوں کیلئےجاپانی حکومت کی جانب سے بڑ ی سکیم کا اعلان

ٹوکیو(نیوز ڈیسک)جاپانی حکومت نے ایسے ہر خاندان کو فی بچہ 10لاکھ ین (17لاکھ پاکستانی روپے سے زائد)دینے کی پیشکش کی ہے جو گریٹر ٹوکیو چھوڑ کر چلا جائے،اس اقدام کا مقصد جاپانی دارالحکومت اور اس کے مضافاتی علاقوں کی آبادی مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیرِ قومی سلامتی کا مسجد الاقصیٰ کا اشتعال انگیز دورہ،کمپائونڈ کے اردگردچہل قدمی

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک)اسرائیلی وزیرِ قومی سلامتی ایتمار بن گویر نے سخت سیکیورٹی میں مسجد الاقصیٰ کا اشتعال انگیز دورہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایتمار بن گویر نے سخت حفاظتی انتظامات میں مسجد کےکمپاؤنڈ کے ارد گرد چہل قدمی مزید پڑھیں

عالمی مالیاتی ادارےآئی ایم ایف نے دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مالیتی ادارے آئی ایم ایف نے دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی، ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا نے کہا کہ رواں سال عالمی معیشت کا بڑا حصہ مہنگائی کے طوفان سے دوچار ہوگا، نمو میں مزید پڑھیں

بحیرہ عرب میں فرانسیسی بحریہ نے کشتی سے چار ٹن منشیات ضبط کرلی

پیرس(نیوزڈیسک)بحیرہ عرب میں کثیر القومی مشن نیول ٹاسک فورس کی کارروائی میں فرانسیسی بحریہ نے ایک کشتی سے چار ٹن منشیات ضبط کرلی گئی۔اس منشیات کی مالیت 5 کروڑ 33 لاکھ امریکی ڈالرز سے زیادہ بتائی جا رہی ہے۔غیرملکی میڈیا مزید پڑھیں

سری لنکاکی آئی ایم ایف سے قرض کی کوششیں جاری، سرکاری بھرتیوں پر پابندی،ٹیکسز میں بھی اضافہ

کولمبو(نیوزڈیسک)سری لنکاکے صدررانیل وکرماسنگھے نے کہا ہے کہ ایندھن، خوراک اور کھاد کی سپلائی بحال ہونے کے باوجود بھی ابھی تک بحران کا خاتمہ نہیں ہوا، اخراجات کم کرنے کے سلسلے میں نئی سرکاری بھرتیاں منجمد کردی ہیں جہاں بین مزید پڑھیں

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کے گھر کے باہر سے بم برآمد،تحقیقات جاری

چندی گڑھ(نیوزڈیسک)چندی گڑھ میں بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کے گھر کے باہر سے دھماکا خیز ڈیوائس برآمد کرلی گئی۔ڈیوائس کی اطلاع پاتے ہی بم ڈسپوزیبل اسکواڈ کو فوری طور پر وزیراعلیٰ کی رہائشگاہ روانہ کیا گیا۔فاعی افواج تحقیقات کرکے بم مزید پڑھیں