میکسیکو جیل پر حملہ، محافظوں سمیت 17 افرادہلاک، گینگ کے سرغنہ سمیت 25 قیدی فرار ہونے میں کامیاب

میکسیکو(نیوز ڈیسک ) ایل پاسو، ٹیکساس سرحد کے پار سیوڈاڈ ہواریز میں ریاستی جیل پر حملے کے بعد مرنے والوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے، گینگ سرغنہ سمیت 25 قیدی فرار ہو گئےجب کہ رائٹرز کی رپورٹ میں یہ تعداد مزید پڑھیں

افریقی ملک ملاوی میں ہیضے سےہلاکتوں کے باعث سکول بند کرنیکااعلان

لیلنگوے(نیوزڈیسک) افریقی ملک ملاوی میں ہیضے سے ہونے والی ہلاکتوں میں اضافے کے بعد حکام نے اسکولوں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر صحت کا کہنا ہے کے وبا پر قابو پانے مزید پڑھیں

یوکرین کا اگلےماہ یورپی یونین کا سربراہی اجلاس بلانے کا اعلان

کیف (نیوزڈیسک) یوکرینی صدر زیلنسکی کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ سیاسی سطح پر یورپی یونین اور یوکرین 3 فروری کو کیف میں ایک سربراہی اجلاس منعقد کریں گے جس میں مالی اور فوجی مدد پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

چین کیساتھ تعاون بڑھانا چاہتے ہیں،نومنتخب صدر برازیلی صدر ڈی سلوا

برازیلیا (نیوزڈیسک) برازیل کے نئے صدر ڈی سلوا نے کہا ہے کہ انہیں چینی صدر کا خط موصول ہوا ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے۔برطانوی میڈیاکے مطابق نومنتخب مزید پڑھیں

انسانی سمگلنگ کی روک تھام، سعودی عرب اور اقوام متحدہ کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

جدہ (نیوز ڈیسک)سعودی انسانی حقوق کے کمیشن اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے منشیات و جرائم نے انسانی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے ہونے والے معاہدے کے دوسرے مرحلے پر دستخط کر لیے ۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

کابل پولیس کی کارروائی ، 4 اغوا کار ہلاک ، تاجر بازیاب

کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان کے شہر کابل میں پولیس اہلکاروں نے 4 اغوا کاروں کو ہلاک کرنے کے بعد ایک تاجر کو بچا لیا ہے۔کابل پولیس کے ترجمان خالد زردان نے منگل کے روز بتایا کہ اغوا کاروں کا گروہ گزشتہ روز مزید پڑھیں

فلپائن میں سیلاب سے بے گھر ہونیوالے 33 ہزار متاثرین عارضی پناہ گاہوں میں مقیم

منیلا(نیوز ڈیسک)فلپائن میں گزشتہ ہفتے سیلاب کے باعث بے گھر ہونیوالے 33 ہزار سے زائد متاثرین بدستور عارضی پناہ گاہوں میں مقیم ہیں اور مرنیوالے افراد کی تعداد 51 تک پہنچ چکی ہے۔محکمہ سماجی بہبود و ترقی نے منگل کے مزید پڑھیں

اٹلی میں سرکس کے دوران شیر کا مداری پر حملہ،شدیدزخمی حالت میں اسپتال منتقل

روم (نیوزڈیسک)اٹلی کے صوبے لیکچے میں سرکس کے دوران شیر نے مداری پر حملہ کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق 31 سالہ آئیون اورفی پر ایک شیر نے پیچھے سے حملہ کیا جب وہ دوسرے شیر کو سرکس کی ہدایات دے رہا مزید پڑھیں

یوکرینی فوجی کے ہیلمٹ سےگولی آرپار، سپاہی محفوظ رہا

کیف(نیوزڈیسک)روس یوکرین جنگ میں ایک غیرمعمولی انوکھا واقعہ اس وقت پیش آیا جب اس پیشانی کے اوپر اس کے ہیلمٹ پرگولی لگی اور اندر سے گزرتی ہوئی باہرنکل گئی۔ اس وقت سپاہی ہیلمٹ پہننے کے باوجود اس گولی سے محفوظ مزید پڑھیں

یورپ بھر میں غیرمتوقع طور پر درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ ہوا،ماہرین

برسلز(نیوزڈیسک)براعظم یورپ میں عموماً موسم سرما میں سردی کی شدت کافی زیادہ ہوتی ہے مگر وہاں جنوری 2023 میں درجہ حرارت میں اضافے کے نئے ریکارڈ بن رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق موسمیاتی ماہرین نے بتایاکہ کم از کم 8 یورپی مزید پڑھیں