اہم خبریں

شہزادہ ہیری نے اپنے والد اور بھائی سے تعلقات کی بحالی کی خواہش ظاہرکردی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)شہزادہ ہیری نے اپنے والد اور بھائی سے تعلقات کی بحالی کی خواہش کا اظہار کیا ہے، ساتھ ہی انہوں نے کچھ معاملات پر شکوہ بھی کیا ہے۔شہزادہ ہیری نے امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو کے دوران کسی کا نام اور کسی کی طرف اشارہ کیے بغیر کہا کہ انہوں نے مفاہمت کے لیے کوئی رضامندی ظاہر نہیں کی۔شہزادہ ہیری نے کہا کہ جھوٹی خبریں پھیلائی گئیں کہ انہوں نے اور میگھن مارکل نے شاہی فرائض سے دستبردار ہونے کی کوشش کی۔شہزادہ ہیری نے کہا کہ مجھے دھوکا دیا گیا۔دوسری جانب شہزادہ ہیری کے اس بیان پر بکھنگم پیلس نے ردعمل دینے سے انکار کردیا ۔

متعلقہ خبریں