امریکی ریاستی کیلیفورنیا میں 6 اعشاریہ4 شدت کا زلزلہ،2افراد زخمی ، تاریں گرنے سے بجلی کا نظام متاثر

کیلی فورنیا(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست کیلی فورنیا میں رات گئے 6 اعشاریہ4 شدت کا زلزلہ آیا جس سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ساتھ ہی 2 افراد زخمی بھی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات آنے والے زلزلے کے باعث پلوں، سڑکوں مزید پڑھیں

سیلاب متاثریں کیلئے یوایس ایڈکی جانب سے 97 ملین ڈالر کی امداد قابل تحسین ہے، وزیرخارجہ بلاول بھٹو

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ سیلاب متاثریں کیلئے یوایس ایڈکی جانب سے 97 ملین ڈالر کی امداد قابل تحسین ہے۔بدھ کو تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے یو ایس ایڈ کی ایڈمنسٹریٹر سمانتھا پاور سے ملاقات مزید پڑھیں

پاکستان میں حالیہ دہشتگری کی لہرمیں انسانی جانوں کا ضیاع قابل افسوس ہے، انٹونی بلنکن

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکہ کے سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ پاکستان میں ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملوں میں انسانی جانوں کا ضیاع قابل افسوسس ہے ۔بدھ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں امریکی وزیرجارجہ مزید پڑھیں

افغانستان میں خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی لگا دی گئی،باقاعدہ حکم نامہ جاری

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)افغانستان میں خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی لگا دی گئی،کابل سے افغان میڈیا کے مطابق افغان وزارت اعلیٰ تعلیم نے طالبات کی اعلیٰ تعلیم کی معطلی کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ حکم نامے کے تحت خواتین مزید پڑھیں

عرب اور یورپی ممالک کے رہنماؤں کی بغداد تعاون کانفرنس میں شرکت

عمان(نیوز ڈیسک)عرب اور یورپی ممالک کے رہنماؤں نے اردن میں ہونے والی بغداد تعاون اور شراکت داری کانفرنس میں شرکت کی ہے ۔کانفرنس میں مشرق وسطیٰ کی سیکیورٹی سمیت عراق کی تعمیر نو اور اہم عناصر کے درمیان تناؤ میں مزید پڑھیں

طالبان پاکستان کے لیے خطرہ بننے والے دہشتگرد گروپوں کو روکیں ،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک (نیوز ڈیسک ) ہم طالبان حکام کے ساتھ بات چیت جاری رکھے ہوئے ہیں، طالبان پاکستان کے لیے خطرہ بننے والے دہشتگرد گروپوں کو روکیں اور پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک کے خلاف دہشتگردانہ سرگرمی کی اجازت نہ دیں۔طالبان مزید پڑھیں

ہولوکاسٹ میں ہزاروں افراد کے قتل میں اعانت، 97 سالہ ملزمہ کو2سال قید

برلن(نیوزڈیسک)97 سالہ جرمن خاتون ملزمہ کو ہولوکاسٹ کے دوران 10 ہزار 505 افراد کے قتل میں اعانت کرنے پر سزا سنا دی گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 1943 سے 1945 کے درمیان ارمگارڈ فرکنر کی عمر 18 برس تھی، مزید پڑھیں

جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے دیگر فریقین کو ضروری سیاسی فیصلے لینے چاہئیں،ایران

عمان(نیوزڈیسک)ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران کی سرخ لکیروں کا احترام کیا جائے توجوہری معاہدہ بحالی کی حمایت کریں گے۔اردن میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران جوہری مزید پڑھیں

یورپ جانے والی روسی گیس پائپ لائن میں دھماکا، 3 افراد ہلاک

ماسکو(نیوزڈیسک)روس سے براستہ یوکرین، یورپ جانے والی گیس پائپ لائن میں دھماکا ہوا ہے۔گیس پائپ لائن دھماکے سے 3 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا۔ اس حوالے سے روسی حکام نے مزید بتایا کہ دھماکے کے بعد پائپ لائن سے مزید پڑھیں

سعودی عرب، مالیاتی فراڈثابت ہونے پر 23 افراد کو قید و جرمانے کی سزائوں کا حکم

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں ایک خصوصی عدالت نے مالیاتی فراڈ، منی لانڈرنگ اور سائبر کرائم کے مقدمہ کا فیصلہ سنایا ہے۔ سعودی پراسیکیوٹر جنرل کے مطابق مالیاتی فراڈ میں ملوث 23 افراد کو مجموعی طور پر 111 سال قید کی سزا مزید پڑھیں