بنگلادیش،اپوزیشن سراپا احتجاج، وزیراعظم شیخ حسینہ واجد سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ

ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ لے کر اپوزیشن مظاہرین ایک بار پھر سڑکوں پر آگئے، حکومت کے خلاف اپوزیشن مظاہرین کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا،اس موقع پر جھڑپوں میں 6 مظاہرین اور مزید پڑھیں

عاشورہ کے دن ہم حضرت امام حسینؓ کی قربانیوں کو یاد کرتے ہیں، بھارتی وزیراعظم

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے یومِ عاشور کی مناسبت سے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انصاف اور انسانی وقار سے حضرت امام حسینؓ کی وابستگی یادگار ہے،ہفتہ کو بھارتی وزیراعظم مودی نے اپنے پیغام مزید پڑھیں

یورپی یونین نے نائیجر کیلئے مالی اور سیکیورٹی تعاون معطل کردیا

برسلز(نیوزڈیسک)نائیجر میں فوجی بغاوت اور صدر محمد بازوم کی حکومت کا تختہ اُلٹنے کے بعد اب یورپی یونین نے نائیجر کے لیے مالی امداد اور سیکیورٹی تعاون معطل کردیا ،غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے مزید پڑھیں

پیرس سے واشنگٹن جانے والی پرواز کا پائلٹ نشے کی حالت میں گرفتار

پیرس(نیوز ڈیسک) پیرس سے واشنگٹن جانے والی پرواز کا پائلٹ نشے کی حالت میں گرفتار، پرواز منسوخ کردی گئی واضح رہے کہ یونائیٹڈ ایئرلائن کا پائلٹ چارلس ڈیگال نے پیر س سے واشنگٹن کے لیے اُڑان بھرنا تھی اور جہاز مزید پڑھیں

گلیشیئر میترہارن سے 37 سال پہلے لاپتہ ہونیوالے کوہ پیما کی باقیات مل گئیں

بیرن(نیوز ڈیسک) موسمیاتی تبدیلوں کا شکارسوئٹزرلینڈ کا گلیشیئر میترہارن سے 37 سال پہلے لاپتہ ہونیوالے کوہ پیما کی باقیات مل گئیں۔تفصیلات کے مطابق یہ جرمن کوہ پیما 1986 میں لاپتہ ہوا تھا ،گلیشئرز مسلسل پگھلنے کی وجہ سے لاپتہ کوہ مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر خارجہ کا سرکاری دورہ بحرین ملتوی

منامہ (نیوزڈیسک)بحرین نے اسرائیلی وزیر خارجہ کا سرکاری دورہ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا،ایلائی کوہن نے اگلے ہفتے بحرین کا دورہ کرنا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سینئر بحرینی حکام نے بتایا کہ شیڈولنگ کے مسائل کی وجہ سے مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے جیک سلیوان کی ملاقات

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے ملاقات کی اسٹریٹجک تعلقات مضبوط بنانے سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور تبادلہ خیال۔تفصیلات کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان نے اڑن طشتریوں کی حقیقت جاننے کے لئے سر جوڑ لئے

نیویارک (  اے بی این نیوز     )کیا خلائی مخلوق کا وجود ہے یا نہیں ،امریکی ایوان نمائندگان نے اڑن طشتریوں کی حقیقت جاننے کے لئے سر جوڑ لئے ، دو گھنٹے طویل اجلاس کے دوران تین عینی شاہدین نے ایسی اشیا کو مزید پڑھیں

نائجر میں فوج نے صدر محمد بازوم کی حکومت کا تختہ اُلٹ دیا

نیامے (نیوزڈیسک)افریقی ملک نائجر میں فوج نے صدر محمد بازوم کی حکومت کا تختہ اُلٹ دیا، نائجر کی فوج نے نیشنل ٹی وی چینل پر آکر حکومت کا تختہ اُلٹنے کا اعلان کیا، کرنل میجر عمادو عبدرامانے اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں

افریقی ملک نائجر کی فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا، غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ

نیامے(نیوز ڈیسک) نائیجر میں فوج نے چلتی حکومت کا تختہ الٹ دیا ۔ نائجر صدر محمد بازوم کو محافظوں نے فوری حراست میں لے لیا ۔فوجی ترجمان نے ملک میں غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔دوسری مزید پڑھیں