Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

وزیراعظم شہبازشریف کی ایران اور آزربائیجان کے صدور کو ٹیلی فون، عید کی مبارک دی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہبازشریف کی ایران اور آزربائیجان کے صدور کو ٹیلی فون، عید کی مبارک دی ،وزیراعظم نے ایران کی قیادت اور عوام کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے پاکستان کو دو روز میں رقم ملنے کا امکان

اسلام آباد(  اے بی این نیوز     )ملک کی اقتصادی و معاشی صورتحال کیلئے اچھی خبر یں آنا شروع ہوگئی ہیں پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان اصولی طور پر معاملات طے پاگئے،پاکستان کو اپنے کوٹے کے ڈھائی ارب ڈالر مزید پڑھیں

آلائشوں سے اوجھڑیاں نکال کر گندگی پھیلانے والے چونتیس افراد کو دھر لیا گیا

کراچی ( اے بی این نیوز   ) آلائشوں سے اوجھڑیاں نکال کرگندگی پھیلانے والے چونتیس افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے حکم پر پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں گندگی پھیلانے والے چونتیس افراد کو مزید پڑھیں

لیجنڈ اداکار شکیل 85سال کی عمر میں انتقال کرگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )لیجنڈ اداکارشکیل احمد گزشتہ چند روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جو آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے،کراچی میں اداکار شکیل 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔خاندانی ذرائع نے بتایا کہ مزید پڑھیں

سیشن جج بہنوئی اور دو بچوں سمیت ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق

جہلم(  اے بی این نیوز  )سیشن جج پتوکی راجہ مبین اپنے بہنوئی اور دو بچوں سمیت نہاتے ہوئے مقامی ڈیم میں ڈوب کر دم توڑ گئے۔سیشن جج راجہ مبین عید کی چھٹیوں پر آبائی گھر سوہاوہ آئے ہوئے تھے، سیشن جج کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پرو گرام ختم ہو نے میں 24 گھنٹے باقی،پاکستان رقم ملنے کے سلسلے میں پر امید

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان قرض پروگرام کی مدت ختم ہونے میں ایک روز باقی رہ گیاہے، تاہم پاکستان اسٹاف لیول معاہدے کیلئے پراُمیدہے۔ وزارت خزانہ حکام کے مطابق آئی مزید پڑھیں

گردے کا سالن

آدھ کلو گُردے صاف کرلیں۔ پھر ایک دیگچی میں آدھی پیالی تیل کڑکڑائیں اور دو عدد پیاز کے باریک لچّھے اور لہسن کےبارہ جوے کتر کر سُنہرے کرلیں۔ اس میں چار عدد ٹماٹر کاٹ کر ڈالیں اور ڈھک کر ہلکی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں شدید گرمی، 6000حجاج کرام متاثر ہو ئے،رپورٹ

مکہ مکرمہ (  اے بی این نیوز  )حج کے عظیم عبادت کے بڑے مناسک مکمل ہوچکے ہیں۔ حجاج کرام نے وقوف منیٰ، وقوف عرفہ، وقوف مزدلفہ اور رمی جمار سے مناسک ادا کیے اور اس دوران شدید گرمی کا موسم رہا۔سعودی عرب مزید پڑھیں