اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ پارٹی میں بالکل ٹھیک کہتے ہیں کہ میں ڈسپلن میں نہیں رہتا۔
اے ڈی سی کی یاداشتیں اب اے ڈی سی کی فریادیں بن گئی ہیں۔
جنرل اسلم بیگ نے مجھے بطور اے ڈی سی نامزد کیا۔
میں فوج ہوتا تو زیادہ نہیں تو میجر جنرل بنی ہی جاتا۔
غلام اسحاق خان کی پوری کوشش تھی کہ جتوئی صاحب وزیر اعظم بنیں۔
جتوئی صاحب سمجھ گئے تھے کہ پنجاب کی اکثریت مجھے وزیراعظم نہیں بنائے گی۔ر
نواز شریف بطور اے ڈی سی مجھ سے مشاورت نہیں کرتے تھے۔
میں نے نواز شریف کو ایک جرات مند لیڈر دیکھا ۔
امامت ہوئی ،دونفل پڑھے نواز شریف نے کہا سامان پیک کریں اب ہمیں جانا چاہیے۔
مزید پڑھیں :حکو مت مشکل میں پھنس گئی ، آئی ایم ایف سود ادائیگی کیلئے خطیر رقم مختص کرنے کے مطالبے پر ڈٹ گیا
بلخ شیرمزاری جب نگران وزیراعظم بنے تو نوازشریف نے کہا اللہ حافظ۔
وحید کاکڑ نے نواز شریف سے میٹنگ کی اور طے پایا کہ جائیں گے تو دونوں جائیں گے۔
غلام اسحاق خان اس وقت بھی چاہ رہے تھے کہ میں باہر کردوں ۔
جہانگیر کرامت نے ایک بیان دے دیا کہ سیکیورٹی کونسل بن جائے۔
حالات کے مطابق نواز شریف کا مشرف کو لانے کا فیصلہ درست تھا۔
نواز شریف نے کہا میں دیوار پھلانگ کے اقتدار میں نہیں آئوں گا۔
مشرف کون ہوتا ہے ہماری قسمت کے فیصلے کرنے والا۔
کوئی پارلیمانی پارٹی اس وقت جدہ میں نواز شریف کے پاس نہیں تھی ۔
مشرف کی ہمیشہ کوشش تھی کہ مجھے معافی مل جائے ۔
راحیل شریف نے کہا مجھے ایکسٹینشن دے دیں تو پانامہ ختم ہو جائے گا۔
راحیل شریف نے کہا مشرف کو کچھ مت کہیں۔
باجوہ کو ایکسٹینشن نواز شریف نے نہیں ،جلاوطنی میں پیچھے ٹیم نے دلوائی۔
میرے اوپر تو2017لندن جانےپر پابندی ہے ۔
باجوہ کی سفارش لے کر اس کا سسر آیا تھا ۔
باجوہ کی ایکسٹینشن کیلئے اس کے سسر میرے ساتھ بھی رابطے میں تھے ۔
مزید پڑھیں :کرغز ستان،بے سروسامانی کی حالت میں پا کستا نی طلبا محفوظ مقامات کی تلاش میں سر گرداں
4لو گ چاہتے تھے کہ باجوہ چیف لگ جائے ۔
کوئی پارلیمانی پارٹی اس وقت جدہ میں نواز شریف کے پاس نہیں تھی۔
پانامہ کافیصلہ لکھا جا چکا تھا، ججز نےبس اس پر دستخط کیے۔
میں نے کہا نواز شریف کے خلاف سازش ہو رہی ہے اور مانسہرہ کا جج کررہا ہے۔ر
میں جنرل فیض حمید کو پہلے سے نہیں جانتا تھا۔
جیل میں کوئی ایسی چیز دی گئی جس سے نواز شریف کی حالت بگڑ گئی۔
سردار مہتاب سے میرا ختلاف تب ہوا جب انہوں نے میرے حلقے میں جلسہ کیا۔
آج بھی ہزارہ میں ن لیگ کلین سویپ کرے گی،۔
جن رکاوٹوں نے نواز شریف کو وزیراعظم نہیں بننے دینا تھا انہوں نے اس بار بھی یہی کیا۔
نواز شریف مانسہرہ والی سیٹ جیتےہوئے ہیں۔
جے یو آئی نے جو تقریریں کیں وہ نہیں کرنی چاہیے تھیں۔
مولانا فضل الرحمان نے این اے 15میں اسلام اور کفر کی جنگ بنا دی۔
جس پراپرٹی پر ا عجاز افضل نے قبضہ کیا وہ مجھے والد کی طرف سے ملی تھی،۔
9مئی دشمنان پاکستان نے کرایا،کیپٹن (ر) صفدر
1100ارب کے مقروض ہیں خیبر پختونخوا والے کیسے چلے گا یہ صوبہ؟