اہم خبریں

سابق صدر کو 5 سال قید

فرانس (  اے بی این نیوز       )فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو پیرس کی عدالت نے پانچ سال قید کی سزا سنادی ہے، جس میں دو سال کی سزا سخت قید کے طور پر کاٹی جائے گی۔ عدالت نے ان کے خلاف مجرمانہ سازش کا الزام ثابت ہونے پر فوری طور پر حراست میں لینے کا […]

شہباز شریف،ٹرمپ کی آج ملاقات کلوز ڈورہو گی

واشنگٹن (  اے بی این نیوز       )وزیراعظم شہباز شریف آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے جس کا وقت پاکستانی گھڑی کے مطابق رات ڈیڑھ بجے طے کیا گیا ہے۔ واشنگٹن میں وزیراعظم کے ساتھ آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود ہیں، ملاقات کو کلوز ڈور رکھا گیا […]

قبائلی فورس بارڈر ملٹری پولیس میں پہلی بار خواتین شامل ہوئی ہیں، مریم نواز

ڈی جی خان (  اے بی این نیوز       )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے الیکٹرک بس سروس کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ڈیرہ غازی خان ڈویژن کیلئے 101 بسیں لائی ہوں ۔ یہ ماحول دوست بسیں ہیں، خواتین ، طلبہ اور بزرگوں کے لئے مفت سفر ہوگا۔ یہ محفوظ اور باعزت الگ جگہ ہے […]

پیپلز پارٹی کی جانب سے پنک ٹیکسیز لا نے کا اعلان

کراچی (  اے بی این نیوز       )بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے فیصلہ کیا ہے کہ سیلاب متاثرین کو بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے ریلیف دیں گے۔ سندھ حکومت کا خواتین میں پنک سکوٹیز تقسیم کرنا خوش آئند ہے۔ کراچی شہر میں ہم نے پنک بسز کا منصوبہ متعارف کرایا تھا۔ سیلاب متاثرین کی […]

توشہ خانہ 2کیس سماعت،کو ئی فیملی ممبر اور پی ٹی آئی کا کوئی رہنما بھی عدالت نہ آیا

راولپنڈی(  اے بی این نیوز       )بانی پی ٹی آئی بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ 2کیس کا اڈیالہ میں جیل ٹرائل ۔ سماعت کے دوران استغاثہ کے2 گواہان پر بشریٰ بی بی کی وکیل ارشد تبریز کی جرح مکمل ۔ پیر کو دونوں گواہان پر بانی پی ٹی آئی کے وکیل قوسین فیصل مفتی جرح کریں گے […]

اوکاڑہ، کلائمٹ اسمارٹ فارمنگ ٹاور کا افتتاح ،منصوبہ سے کسانوں کو فائدہ پہنچے گا، جین میریٹ

اوکاڑہ (اے بی این نیوز) برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اوکاڑہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ایک جدید کلائمٹ اسمارٹ فارمنگ ٹاور (Eddy Covariance Flux Tower) کا افتتاح کیا۔ یہ منصوبہ برطانیہ کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے جس کا مقصد کسانوں کو پانی کی بچت، اخراجات میں کمی اور بہتر پیداوار […]

ایشیا کپ ، بھارت نےبنگلہ دیش کو 41 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

دبئی ( اے بی این نیوز   ) ایشیا کپ سپر فور کے اہم میچ میں بھارت نے بنگلہ دیش کو 41 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی، جبکہ سری لنکا کی ٹیم ایونٹ سے باہر ہو گئی۔ دبئی میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 169 رنز کا […]

روس،ایران کے مابین نیوکلیئر پاور پلانٹس کی تعمیر کے لیے مفاہمتی معاہدے پر دستخط

ماسکو ( اے بی این نیوز   ) روس اور ایران کے درمیان توانائی کے شعبے میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں دونوں ممالک نے نیوکلیئر پاور پلانٹس کی تعمیر کے لیے مفاہمتی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ روسی ریاستی ایٹمی ادارے کے سربراہ اور ایرانی نائب صدر کی موجودگی میں ہونے والے اس معاہدے […]

افغانستان سے تعلقات کے بارے میں غیر ذمہ دارانہ گفتگو پاکستان کے مفاد میں نہیں،وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ پسند اور ناپسند کا کلچر ہمیشہ سے سیاست میں موجود رہا ہے اور وہ ہمیشہ اس کے خلاف آواز بلند کرتے رہے ہیں۔ ان کے مطابق بانی کے قریب کچھ افراد نے گروہ بنا رکھے ہیں جو دوسروں کو باہر رکھنے کی کوشش […]

پی ٹی آئی کے بڑے راہنما کے وارنٹ گرفتاری جاری ،جا نئے کون

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ سینئر سول جج مبشر حسن چشتی نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت کے دوران یہ حکم جاری کیا۔ عدالت میں علی امین گنڈاپور پیش نہ ہوئے جس پر […]