Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

وزیراعظم اور آرمی چیف نے عید کا دن فوج کے جوانوں کیساتھ پاک افغان سرحد پر گزارا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عید کا دن فوج کے جوانوں اور افسران کیساتھ پاک افغان سرحد پر گزار اور عید کی نماز جوانوں اور افسران کے ساتھ پاڑہ چنار میں مزید پڑھیں

عید کی خوشیوں میں مستحق لوگوں کو بھی شامل کریں،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عید کی خوشیوں میں مستحق لوگوں کو بھی شامل کریں۔اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پوری امت مسلمہ کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد مزید پڑھیں

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے

لاہور ( اے بی این نیوز   )ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے، نماز عید کی ادائیگی کے بعد فرزندان اسلام سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانور قربان کر رہے ہیں۔ملک کے تمام چھوٹے مزید پڑھیں

جولوگ نومئی کے واقعات میں ملوث نہیں وہ روپوش کیوں ہیں ؟ وزیردفاع

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ہے کہ میانوالی ایئربیس پرحملہ کرنےوالوں میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنیں،بھانجاشامل تھا،کیااس کی بہنیں اوربھانجا کورکمانڈرہاؤس آئس کریم کھانےگئےتھے؟جولوگ غائب ہیں،ان کا واقعات سےتعلق نہیں توکیوں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور امیر قطر کا دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط کرنے کا عزم

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہباز شریف اور امیر قطر تمیم بن حمد بن خلیفہ الثانی نے دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ٹیلیفونک گفتگو میں شہباز شریف نے تمیم بن حمد بن خلیفہ مزید پڑھیں

سندھ میں حالیہ سیلاب کی تباہی کے بعد فصلوں کی انشورنس کا فیصلہ

کراچی (  اے بی این نیوز  )سندھ حکومت نے صوبہ بھر میں حالیہ سیلاب کی تباہی کے بعد فصلوں کی انشورنس کا فیصلہ کرلیا۔حکومت سندھ نے صوبہ میں فصلوں کی انشورنس کے لیے سندھ کابینہ کے فیصلہ کی روشنی میں ایک کمیٹی مزید پڑھیں

ملک بھر میں عید قربان کل مذہبی جوش وجذبے سے منائی جائے گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )ملک بھر میں عید قربان کل مذہبی جوش وجذبے سے منائی جائے گی ،اسلام آباد میں عیدکامرکزی اجتماع فیصل مسجد میں ہوگا،لاہورمیں مرکزی اجتماع شاہی مسجدمیں ہوگا،،کراچی ،پشاور،کوئٹہ اوردیگرشہروں میں بھی عیدکے چھوٹے ،بڑے اجتماعات مزید پڑھیں

عیدسے پہلے جانوروں کی خریداری کا آخری روز،کسی نے قربانی کیلئے جانور خرید لیاتو کو ئی تلاش میں

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )عیدسے پہلے جانوروں کی خریداری کا آخری روز،کسی نے قربانی کیلئے جانور خرید لیاتو،کوئی مرضی کاجانوتلاش کرنے کی امیدپرمنڈیوں میں پہنچ گئے ،بھاؤ تاؤ عروج پر،،بیوپاریوں کوبھی جانوربیچنے کی جلدی ، شہریوں کو کم سے مزید پڑھیں