پاکستان نے بھارت کے چھکے چھڑا دیئے،چوکے پر چوکے،چھکے

دبئی ( اے بی این نیوز ) پاکستان نے پاور پلے میں شاندار آغاز کیا۔ بھارت کے خلاف قومی ٹیم نے ابتدائی 6 اوورز میںبغیر کسی نقصان کے64رنز اسکور کر لیے ہیں۔ اس سے پہلے بھارتی کپتان سوریا کمار یادیونے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ پچ بولرز […]
مجھے چانس ملا توبھارت کے چھکے چھڑوادونگا، شاہین شاہ آفریدی

دبئی ( اے بی این نیوز )قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت ٹاکرا دنیا بھر میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا مقابلہ ہے، اور اس میں پرفارم کرنا کسی بھی کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے۔مجھے چانس ملا توبھارت کے چھکے چھٹوا […]
ایشیا کپ،ٹاس کی شفافیت پر سوال اٹھ گئے

دبئی ( اے بی این نیوز )ایشیا کپ 2025 کے تاریخی پاک بھارت فائنل کے آغاز پر ہی ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ دبئی میں ہونے والے اس ہائی وولٹیج میچ کے ٹاس کو لے کر سوشل میڈیا صارفین نے شفافیت پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ بھارتی کپتان سوریا کمار یادو نے ٹاس جیتنے کے بعد […]
آج میری نظرپاکستان بھارت میچ پرہے،وزیر اعظم

لندن ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے لندن سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دعا ہے آج قومی ٹیم بھارت کے خلاف ایشیا کپ فائنل میں شاندار کامیابی حاصل کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ آج میری نظر پاکستان اور بھارت کے میچ پر ہے […]
قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ہے اور اس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اجلاس میں دو توجہ دلاؤ نوٹس زیر بحث آئیں گے جبکہ تین اہم بل منظوری کے لیے پیش کیے جائیں گے۔ ان […]
ایشیا کپ، بھارت کو بڑا دھچکا

دبئی ( اے بی این نیوز )ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی کپتان سوریا کمار یادو کا کہنا تھا کہ پچ دیکھنے میں بولنگ کے لیے موزوں لگ رہی ہے اور ہماری حکمت عملی یہی ہے کہ پاکستان کو ہدف تک محدود […]
تاریخی فائنل کا انتظار ختم،بھارت ٹاس جیت گیا

دبئی ( اے بی این نیوز )ایشیا کپ 2025 کے تاریخی فائنل کا انتظار ختم ہو گیا ہے اور دبئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کا ٹاس ہو چکا ہے۔ بھارتی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا اور کہا کہ پچ دیکھنے میں بولنگ کے لیے سازگار لگ رہی […]
بھارت کا ٹرافی شوٹ کرا نے سے انکار

دبئی ( اے بی این نیوز )پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ 2025 کا فیصلہ کن معرکہ چند لمحوں بعد دبئی میں شروع ہونے جا رہا ہے، جہاں دونوں ٹیمیں 41 سال کی تاریخ میں پہلی بار فائنل میں آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ مقابلہ نہ صرف ٹائٹل کی جنگ ہے بلکہ دونوں ملکوں کے کروڑوں […]
تعطیل کا اعلان

رحیم یار خان ( اے بی این نیوز )حضرت خواجہ غلام فرید کے سالانہ عرس کی تعطیل کا اعلان۔ ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان خرم پرویز نے حضرت خواجہ غلام فرید کے سالانہ عرس کے موقع پر یکم اکتوبر بروز بدھ کو تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم اکتوبر کو رحیم یار خان […]
پاکستان بھارت کی ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ گئیں

دبئی ( اے بی این نیوز )ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2025 کا ہائی وولٹیج ٹاکرا اپنے جوبن پر ہے جہاں دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں پہنچ چکی ہیں۔ اس تاریخی میچ سے قبل قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن اور لیگ اسپنر ابرار احمد نے پچ کا معائنہ کیا تاکہ حتمی حکمت […]