اہم خبریں

ایرانی صدر کےممکنہ طور پر ہیلی کاپٹر کا ملبہ تلاش کر لیا گیا

تہران ( اے بی این نیوز )ایرانی فوج،پاسداران انقلاب اور پولیس کو ریسکیو آپریشن میں شرکت کی ہدایت،ایران کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کیلئے تمام وسائل استعمال کئے جا رہےہیں۔ سربراہ ہلال احمر نے کہایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔

مزید پڑھیں :اے ڈی سی کی یاداشتیں اب فریادیں بن گئی ہیں،کیپٹن (ر) صفدر

ریسکیو ٹیم نے ممکنہ طور پر ہیلی کاپٹر کا ملبہ تلاش کر لیا۔ قبل ازیں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ آٹھ ایمبولینسیں جائے حادثہ پر روانہ کردی گئیںچالیس ٹیمیں ہیلی کاپٹر کی تلاش میں مصروفدھند کے باعث ریسکیو ٹیموں کو مشکلات کا سامنا خراب موسم کے باعث فضائی تلاش روک دی گئی۔ ایرانی صدر کی غیر موجودگی میں نائب صدر محمد مخبر قائمقام صدر ہوں گے پچاس روز کے اندر نئے انتخابات کا اعلان کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں :آئی ایم ایف کا ایک اور وار،سولر نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم؟اب صارفین انتہائی مہنگی بجلی خریدنے پر مجبور

متعلقہ خبریں