اہم خبریں

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔ سردار تنویر الیاس کو مارگلہ پولیس سٹیشن منتقل کر دیا گیا ۔

مزید پڑھیں :ملتان،این اے 148 ضمنی انتخابات، علی قاسم گیلانی پہلے نمبر پر

30سے زائد پولیس اہلکاروں نے سردار تنویر الیاس کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا ۔ سردار تنویر الیاس کے خلاف چند روز قبل ایف آئی آر درج کرائی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں