Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

ملتان،این اے 148 ضمنی انتخابات، علی قاسم گیلانی پہلے نمبر پر

ملتان(  اے بی این نیوز       )این اے 148 ضمنی انتخابات ، 260 پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ۔ غیرحتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار علی قاسم گیلانی 81073 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر ۔

سنی اتحاد کونسل کے بیرسٹر تیمور ملک 50053 ووٹوں کیساتھ دوسرے نمبر پر ہیں ۔