Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

معاشی میدان سے بڑی خبر، آئی ایم ایف کا پاکستان کیساتھ سٹاف لیول معاہدہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )معاشی میدان سے بڑی خبر آ گئی، عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ سٹاف لیول معاہدہ کر لیا۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 3 ارب ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ کرنے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ ہونے پر پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، آرمی چیف نے قرض پروگرام پورا کرانے میں بڑی مدد کی، وزیر اعظم

لاہور(اے بی این نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے قرض پروگرام پورا کرانے میں بڑی مدد کی، پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے چین نے کلیدی کردار ادا کیا ہے، سری لنکن صدر نے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی روز نئی کہانی گھڑتے ہیں، اب لوگ ان پر اعتبار نہیں کرتے،خواجہ آصف

سیا لکو ٹ (اے بی این نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ایک مایوس شخص ہے، وہ روز نئی کہانی گھڑتے ہیں لیکن اب لوگ ان کی بات پر لوگ اعتبار نہیں کر رہے،سیالکوٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کے عید کے موقع پر سیاسی اور عسکری قیادت کو ٹیلی فون،عید کی مبارک باد دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کی پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کو ٹیلی فون کئے ،وزیراعظم نے چاروں گورنرز کو عید کی مبارک دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا وزیراعظم شہبازشریف کے حکمران اتحاد میں مزید پڑھیں

قوم نے افراتفری پیدا کرنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا،وزیر اعظم، عید جوانوں کیساتھ منائی

پارہ چنار( اے بی این نیوز   ) وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاک افغان سرحد پر مامور فوجی جوانوں کے ساتھ عید منائی، پارہ چنار آمد پر آرمی چیف نے وزیر اعظم شہباز شریف کا استقبال مزید پڑھیں

روسی خام تیل پاکستان ریفائنری کےٹینک میں منتقل کردیا گیا

کراچی ( اے بی این نیوز    )روسی بحری جہازکلائیڈ نوبل سےخام تیل پاکستان ریفائنری کےٹینک میں منتقل کر دیا گیا ہے۔کے پی ٹی حکام کے مطابق 56ہزارمیٹرک ٹن خام تیل کی منتقلی شام 6 بجےمکمل ہوئی،رواں ماہ2روسی بحری جہازوں میں1لاکھ میٹرک ٹن مزید پڑھیں

ورلڈ کپ، سپر سکس مرحلے میں سری لنکا اورنیدرلینڈزکل مد مقابل ہونگے

بلاوایو (  اے بی این نیوز  )آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں کل واحد میچ سری لنکا اور نیدرلینڈز کے مابین بلاوایو میں کھیلا جائے گا ۔میگا ایونٹ میں جمعہ کے روزسپرسکس مرحلے کے دوسرے میچ میں مزید پڑھیں

انسٹاگرام اورفیس بک پروقت بچانے والے2 نئے ٹول متعارف

نیو یارک (  اے بی این نیوز  )پہلا ٹول ایپ پر20منٹ گزارنے پر وقفہ لینے پر زور دیگا جبکہ دوسراریلز دیکھنے پر نوجوانوں کو تنبیہ کرے گا،ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنےسوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام اور فیس بک پر وقت بچانے کیلئے مزید پڑھیں

شہدائے پاکستان کو سلام

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )عید کے پر مسرت موقع پر وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو پوری قوم خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے،نائیک عمران شہیدکی اہلیہ کا کہنا تھا کہ”اُن کے ساتھ جو عیدیں گزاریں مزید پڑھیں