چین،کوئلے کی کان میں آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک

ونژو(نیوزڈیسک)چین کے شہر ونژو میں کوئلے کی ایک کان میں آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی حکام نے بتایاکہ اتوا ر کو ابتدائی تحقیقات کے مطابق کنویئر بیلٹ میں آگ لگی تھی جس میں مزید پڑھیں

چین کے شہر ہینگزو میں 19ویں ایشین گیمز کا آغازہوگیا

ہینگزو(نیوزڈیسک)چین کے شہر ہینگزو میں 19ویں ایشین گیمز کا آغاز ہوگیا۔ افتتاحی تقریب میں اسٹیڈیم رنگ و نور میں نہا گیا۔ ایشین گیمز 8 اکتوبر تک جاری رہینگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افتتاحی تقریب میں چین کے صدر شی جنگ مزید پڑھیں

چین کا دنیا میں مجموعی ترقی کے ایجنڈے کے حصول میں نمایاں کردار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بلوچستان اسمبلی کے سپیکر کے مشیر وسیم خان اچکزئی نے کہا ہےکہ (CIFTIS) عالمی تجارتی نمائش پاکستان کے خدمات پر مبنی کاروباری اداروں کے لیے نئی منڈیوں کی تلاش کے لیے ایک اہم اور فعال فورم ثابت ہوگا۔ مزید پڑھیں

چین میں بارشوں سے سیلاب کا خطرہ، ہائی الرٹ جاری

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین نے شدید بارشوں کے باعث ممکنہ سیلاب کے پیش نظر 10 صوبوں میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا۔عالمی میڈیا کے مطابق فلڈ کنٹرول اور خشک سالی سے متعلق امدادی مرکز نے ملک کے شمال وسطی اور جنوب مزید پڑھیں

چین نے مزیدممالک کو برکس میں شامل کرنیکامطالبہ کردیا

جوہانسبرگ(نیوزڈیسک)چین کے صدر شی جن پنگ نے مزید ملکوں کو برکس میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا،بدھ کو جوہانسبرگ میں ہونے والے برکس سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر نے کہاکہ برکس گروپ کی توسیع تیز کی جائے،انہوں مزید پڑھیں

چین کے ریسٹورنٹ میں گاہکوں کیلئے بال دھونے کی انوکھی سروس متعارف

ووچی(نیوزڈیسک)چین کے ایک ریسٹورنٹ میں گاہکوں کیلئے بال دھونے کی سروس متعارف کروا دی گئی ہے۔بال دھلوانے کیلئے کسٹمرز اپنی پسند کے شیمپو کا انتخاب کریں گے، ان کے سر کا مساج بھی کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

چین نے چھ ماہ بعد پاکستان کے لیے جیانگ ژائی ڈانگ کونیا سفیر نامزد کردیا

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین نے چھ ماہ کے بعد پاکستان کے لیے نیا سفیر نامزد کردیا،ذرائع نے بتایاکہ جیانگ ژائی ڈانگ چین کے ڈپلومیٹک سروس کے سینئر آفیسر ہیں جنہیں وائس فارن منسٹر کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے ،اس سے قبل مزید پڑھیں

چین کا پاکستان کیلئے بڑاریلیف ، 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض کی واپسی میں 2 سال کی توسیع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چین نےپاکستان سے2ارب10 کروڑڈالرزقرض کی واپسی دوسال کیلئے موخر کرنے کی منظوری دیدی،چین نے پاکستان کیلئے قرضہ واپسی کا معاملہ دو سال کیلئے موخر کیا ،چین کے ایگزم بینک نےباضابطہ طورپر پاکستان کو خط لکھ کر آگاہ کردیا،وفاقی حکومت مزید پڑھیں

وزیراعظم نے چین اور روس میں پاکستان کے نئے سفیروں کی تعینا تی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہباز شریف نے چین اور روس میں پاکستان کے نئے سفیروں کی تعینا تی کی منظوری دیدی،منظوری وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی سفارش پر دی گئی،خلیل ہاشمی چین ،خالد جمالی روس میں پاکستان کے نئے مزید پڑھیں