خلیل ہاشمی چین میں ،خالد جمالی روس میں پاکستان کے نئے سفیر تعینات،وزیراعظم نے منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے چین اور روس میں پاکستان کے نئے سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دیدی،منظوری وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی سفارش پر دی گئی،خلیل ہاشمی چین میں پاکستان کے نئے سفیر ہونگے، خلیل ہاشمی اسوقت جنیوا میں اقوام مزید پڑھیں

چین 2 ارب ڈالر قرضہ ری شیڈول کرنے پر تیار ، پاکستان نے معاہدے کی شرائط منظور کرلیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چین 2 ارب ڈالر قرضہ ری شیڈول کرنے پر تیار ، پاکستان نے معاہدے کی شرائط منظور کرلیں، وزیرخزانہ اسحق ڈارکی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے دونوں ملکوں کے درمیان طے پانے والے اس معاہدے کی مزید پڑھیں

سمندری حدود کے دفاع میں بڑی پیشرفت، چین میں تیار دو فری گیٹس پاکستان پہنچ گئیں

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان کی سمندری حدود کے دفاع میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، چین میں تیار 2 نئے ٹائپ 054 ایلفا فری گیٹس چند روز میں پاک بحریہ میں شامل ہوں گی۔ذرائع کے مطابق طغرل کلاس فری گیٹس پی این ایس ٹیپو مزید پڑھیں

ہر قسم کے اسلامو فوبیا کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں، چین

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین نے سویڈن واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر قسم کے اسلامو فوبیا کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان چینی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں

چین ،سکول میں افسوسناک واقعہ ، حملہ آور نے چاقو کے وار سے بچوں سمیت 6 افراد کو قتل کردیا

بیجنگ(اے بی این نیوز) چینی سکول میں مخبوط الحواس شخص نے گھس کر 3 بچوں سمیت 6 افراد کو چاقوکے وار سے قتل کرڈالا ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گوانگ ڈونگ صوبے کے شہر لیانجینگ کے کنڈرگارٹن اسکول میں ایک مخبوط مزید پڑھیں

چین پی ٹی آئی کا اقتدار نہیں چاہتا تھا، احسن اقبال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چین نے گزشتہ اسٹیبلشمنٹ کو کہنے کی کوشش کی تھی کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اقتدار میں لانے کا تجربہ نہ کیا جائے۔نجی مزید پڑھیں

سی پیک منصوبے کا پاکستان کی ترقی میں اہم اور ٹھوس کردار ، چین کا اہم بیان سامنےآگیا

بیجنگ(اے بی این نیوز)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کی قومی ترقی میں ٹھوس کردار ادا کر رہا ہے، براہ راست سرمایہ کاری میں 25.4 بلین امریکی ڈالر کی سرمایہ مزید پڑھیں

چین نے اسلاموفوبیا کو مسترد کر دیا، اسلام مخالف اقدامات کی مخالفت کر دی

بیجنگ (  اے بی این نیوز  )سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے حوالے سے چین نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بیان جاری کیا ہے کہ کسی کو بھی ایک تہذیب کو دوسری تہذیب کے خلاف کھڑا کرنے کے بہانے مزید پڑھیں