Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

خلیل ہاشمی چین میں ،خالد جمالی روس میں پاکستان کے نئے سفیر تعینات،وزیراعظم نے منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے چین اور روس میں پاکستان کے نئے سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دیدی،منظوری وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی سفارش پر دی گئی،خلیل ہاشمی چین میں پاکستان کے نئے سفیر ہونگے، خلیل ہاشمی اسوقت جنیوا میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب ہیں،خالد جمالی روس میں پاکستان کے نئے سفیر ہونگے، خالد جمالی اس وقت پولینڈ میں پاکستان کے سفیر کے طور پر فرائض انجام دے رہے ہیں۔