وزیراعظم مدینہ منورہ میں موجود،مریم نواز کی بھی روضہ رسول ﷺپر حاضری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہبازشریف مدینہ منورہ میں موجود، مسجد نبوی ﷺمیں نمازعشاء اور نوافل اداکئے ، روضہ رسولﷺ پر حاضری دی، مزید پڑھیں :کراچی میں محافظ ہی اغوا کار بن گئے امت مسلمہ ، ملک و قوم مزید پڑھیں

مشکوک خطوط ،سپریم کورٹ اس معاملے کو دیکھے گی،وزیراعظم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )مشکوک خطوط کے معاملے پر ہمیں سیاست نہیں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے،معاملے کی تحقیقات کرائیں گے تاکہ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو،وزیراعظم شہبازشریف کا مزید پڑھیں :پنجاب حکومت کابچوں میں غذائی مزید پڑھیں

پاکستان کوبین الاقوامی معیارکاٹیلنٹ پول بنانےکی ضر ورت ہے،وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )ماہرین گورننس کے نظام میں جدت لاکراسےمزیدموثربنائیں گے، وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس، ملک میں نئے ٹیلنٹ کےفروغ،وفاقی وزارتوں کی مزید پڑھیں :عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیاگیا استعدادبڑھانےکاجائزہ،، وفاقی وزارتوں کی کارکردگی مزیدبہتربنانےکیلئےماہرین کی مزید پڑھیں

ججز خط،وزیراعظم نے معاملے کی چھان بین کا کہہ دیا،اعظم نذیرتارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہے کہ معززججزنےچیف جسٹس کواپنی شکایات خط کےذریعے پہنچائیں،سلام آبادہائیکورٹ کے معزز جج صاحبان کا ایک خط سامنے مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ کے پی اور محسن نقوی کی ملاقات، مزید پڑھیں

ہم نہتے فلسطینی اور کشمیری بہن بھائیوں کے شا نہ بشانہ کھڑے ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وزارت خارجہ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں تعینات غیر ملکی سفیروں اور ہائی کمشنرز کے اعزاز میں افطار ڈنر میں بطور مہمان خصوصی شرکت ، وزارت خارجہ میں غیر ملکی مزید پڑھیں

دہشت گردی کےخاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ دشمن ناپاک عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا،پاک،چین دوستی کونقصان پہنچانےکی کوششیں کامیاب نہیں ہونےدیں گے،دہشت گردی کےخاتمے تک جنگ جاری مزید پڑھیں :دھاتی ڈور پھرنے سے کم سن بچہ زخمی ،پتنگ بازی کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کاکابینہ ارکان کےہمراہ جی ایچ کیوکادورہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہبازشریف کاکابینہ ارکان کےہمراہ جی ایچ کیوکادورہ،آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےوزیراعظم کااستقبال کیا،جی ایچ مزید پڑھیں :ڈالوں میں مجرمانہ مقاصد کیلئے اسلحہ اٹھائے لوگ نظر آتے ہیں ،سپریم مزید پڑھیں

عوام کےپیسے کومزیدضائع نہیں ہونےدیں گے،وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ وقت ضائع کیےبغیرمعاشی استحکام اورترقی کیلئےمنصوبوں پرعمل یقینی بنائیں تمام سٹیک ہولڈرزسےپلان پرعمل کیلئےمشاورت کی جائے، مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ کے پی کی وزیراعظم سے ملاقات بارش کا پہلا قطرہ مزید پڑھیں

رمضان ریلیف پیکیج ،وزیراعظم نے اضافہ کردیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیراعظم نے رمضان ریلیف پیکیج کا حجم ساڑھے 7 ا رب سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب کردیا ،شہبازشریف کی زیادہ سے زیادہ غریب، نادار اور مستحق افراد تک رمضان ریلیف پیکیج پہنچانے کی ہدایت، مزید پڑھیں