پاکستان کوبین الاقوامی معیارکاٹیلنٹ پول بنانےکی ضر ورت ہے،وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )ماہرین گورننس کے نظام میں جدت لاکراسےمزیدموثربنائیں گے، وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس، ملک میں نئے ٹیلنٹ کےفروغ،وفاقی وزارتوں کی

مزید پڑھیں :عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیاگیا

استعدادبڑھانےکاجائزہ،، وفاقی وزارتوں کی کارکردگی مزیدبہتربنانےکیلئےماہرین کی خدمات کی تجاویزپرغور،، وزیراعظم نے کہا پاکستان کوبین الاقوامی معیارکاٹیلنٹ پول بنانےکی ضر ورت ہے، سول

مزید پڑھیں :ایچ ای سی فنڈز میں کٹوتی کی تجویز کی تردید

سروس استعدادبڑھانےکیلئےپالیسی سطح پرتکنیکی تقاضےپورےکیےجائیں،ماہرین کنسلٹنٹس تعیناتی سےمتعلق حکمت عملی تشکیل کرنے اور وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی سربراہی میں کمیٹی قائم کرنےکی ہدایت کی۔

مزید پڑھیں :دھمکی آمیز خطوط پر راولپنڈی کی اسٹیمپ ہے ،ڈی آئی جی آپریشن اسلام آباد کا انکشاف