دہشت گردی کےخاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ دشمن ناپاک عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا،پاک،چین دوستی کونقصان پہنچانےکی کوششیں کامیاب نہیں ہونےدیں گے،دہشت گردی کےخاتمے تک جنگ جاری

مزید پڑھیں :دھاتی ڈور پھرنے سے کم سن بچہ زخمی ،پتنگ بازی کے کاروبار کو ممنو عہ قرار دیا جائے،عوامی مطالبہ

رکھیں گے،ان خیلات کا اظہار انہوں نے چینی سفیرسےملاقات کے دوران کیا اس موقع پر انہوں نے خود کش حملے چینی باشندوں کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کیا ،انہوں نے کہا کہ مجھ سمیت پوری قوم کی

مزید پڑھیں :ایکس کی بندش کیخلاف درخواست، وزارتِ داخلہ کے مجاز افسر طلب

ہمدردیاں چینی شہریوں کےاہلخانہ کیساتھ ہیں،سی پیک دشمنوں نےدوبارہ بزدلانہ حرکت سےاسےمتزلزل کرنےکی کوشش کی،واقعےکی اعلیٰ سطح تحقیقات کرکےذمہ داروں اورسہولت کاروں کوسزادیں گے،

مزید پڑھیں :ایچی سن کالج کے طلباء پرنسپل کے استعفے کیخلاف سڑکوں پر آگئے ، شدید احتجاج

وزیراعظم نےچینی صدراورچینی وزیراعظم کیلئےواقعےکےحوالےسےتعزیتی پیغام دیادشمن اپنےناپاک عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتا،چینی سفیرنےوزیراعظم کی سفارتخانےآمداورواقعےکی تحقیقات میں ذاتی دلچسپی پرشکریہ اداکیا۔

مزید پڑھیں :کور کمیٹی اجلاس، شیر افضل مروت اور نیاز اللہ نیازی میں ہاتھا پائی؟گارڈز طلب