ایکس کی بندش کیخلاف درخواست، وزارتِ داخلہ کے مجاز افسر طلب

اسلام آباد ( اے بی ناین نیوز   )ایکس کی بندش کیخلاف درخواست، وزارتِ داخلہ کے مجاز افسر طلب، پی ٹی اے نے تحریری جواب اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دیا ،
مزید پڑھیں :غزہ جنگ، بین الاقوامی برادری کی مجرمانہ خاموشی جمہوریت اور عالمی انصاف کے منہ پرطمانچہ ہے، ایاز صادق

چیف جسٹس عامر فاروق نے لیٹر پڑھنے کے بعد کہا کہ اس میں تو کچھ بھی نہیں، یہ لیٹر پٹیشنر کے وکیل کو بھی دکھا دیں، درخواست گزار کے وکیل نے کہا
مزید پڑھیں :وزیراعظم شہبازشریف کے قریبی ساتھی احد چیمہ تاحال پی ٹی سی ایل بورڈ کے عہدے پر براجمان

کہ یہ لیٹر تو پہلے ہی سوشل میڈیا پر موجود ہے،پی ٹی اے کے وکیل نے کہا کہ اس لیٹر کی وجہ سے ایکس پر پابندی لگائی گئی ،

مزید پڑھیں :امریکہ اور اسرائیل کے درمیان دوریاں، نیتن یاہو کا فلسطینیوں کیخلاف جارحیت روکنے سے انکار

چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے جینوئن وجوہات ہونی چاہئیں، اسٹیٹ یا نیشنل سکیورٹی کا معاملہ ہو تو صورتِ حال مختلف ہے

مزید پڑھیں :الائیڈ بنک میں گھپلا،12لاکھ کے چیک کے عوض 1,20,00000کی ادائیگی