دھاتی ڈور پھرنے سے کم سن بچہ زخمی ،پتنگ بازی کے کاروبار کو ممنو عہ قرار دیا جائے،عوامی مطالبہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پتنگ بازی لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے لگی، اسلام آباد میں دھاتی ڈور پھرنے سے کم سن بچہ زخمی ، جبکہ کراچی کے علاقے کھوکراپار میں بھی ڈورسے

مزید پڑھیں :حسن ناصر جامی تبدیل ،کیپٹن (ر) محمد محمود نئے آئی ٹی سیکرٹری تعینات
گلہ کٹنے پر موٹرسائیکل سوارزخمی ہواتھا،ملک بھر میں پتنگ بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن،فیصل آباد 17 فیکٹریوں سے ڈیڑھ لاکھ پتنگیں اور چرخیاں ضبط،
مزید پڑھیں :تربت ، نیول بیس پر دہشتگردوں کا بڑا حملہ ناکام، سپاہی شہید، 4 دہشتگرد واصل جہنم

چکوال میں 42مقدمات درج،خانیوال میں پتنگ بازی پر 7افراد دھر لئے گئے ،وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر قصورمیں بھی پتنگ بازوں کیخلاف
مزید پڑھیں :امریکہ اور اسرائیل کے درمیان دوریاں، نیتن یاہو کا فلسطینیوں کیخلاف جارحیت روکنے سے انکار

کریک ڈاؤن جاری ہے،عوام کی جانب سے یہ مطالبات سامنے آرہے ہیں کہ پتنگ بازی کے خلاف سخت سے سخت قوانین بنائے جائیں

مزید پڑھیں :کسی کو عدالت کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،چیف جسٹس

اور جو بھی اس کا مرتکب ہو اس کو سزا دی جا ئے کیونکہ جب بھی پتنگ بازی کا موسم آتا تو ہمیشہ قیمتی جانین ضائع ہو تی ہیں،حکومت کی ذمہ داری ہے کی ملک بھر میں پتنگ بازی کے کاروبار کو ممنو عہ قرار دیا جائے۔

مزید پڑھیں :سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حق دار نہیں ، پشاور ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری